پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ، بُری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) دنیا بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ سعودی عرب سمیت اوپیک ممالک نے خام تیل کی پیدوار میں دس لاکھ بیرل یومیہ کمی کا اعلان کر دیا ہے۔سعودی عرب نے مئی سے […]

اربوں روپے کی کرپشن، ڈاکٹر یاسمین راشد بڑی مشکل میں گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی) اربوں روپے کی کرپشن اور رشوت،سابق صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد کے خلاف انکوئری کا آغاز ہو گیا ۔ ڈاکٹر یاسمین راشد پر پارکنگ ، کینٹین اور صفائی کے ٹھیکوں میں رشوت لینے کا الزام ہے ۔ تفصیلات کے مطابق […]

سود کا خاتمہ، سینیٹ میں قراردار متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ، بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ نے سود کے خاتمے سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔سینیٹ میں جماعت اسلامی کی جانب سے رباء کے خاتمے سے متعلق قرارداد پیش کی گئی۔قرارداد سینیٹر مشتاق احمد نے پیش کی۔وزیر مملکت خزانہ برائے خزانہ عائشہ […]

مہنگائی سے پریشان عوام پر ایک اور بجلی بم گرنے کو تیار

کراچی(پی این آئی) کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید چھ روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے کے الیکٹرک کے صارفین چھ روپے فی یونٹ بڑھانے کی درخواست کر دی۔کے […]

نا اہل شخص سیاسی جماعت کا سربراہ نہیں ہوسکتا، عمران خان کی پارٹی چئیرمین شپ خطرے میں پڑگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے کےلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ الیکشن کمیشن عمران خان کو ایک حلقے سے نااہل قرار دے چکا ہے۔نااہل […]

”قانون کسی کو الیکشن ملتوی کرنے کاا ختیار نہیں دیتا ، صرف ۔۔“چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے واضح ریمارکس

اسلام آباد (پی این آئی )چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاہے کہ قانون کسی کو الیکشن ملتوی کرنے کا اختیار نہیں دیتا، صرف عدالت ہی تاریخ آگے بڑھا سکتی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں انتخابات التواءسے متعلق […]

پیپلزپارٹی نے بھی الیکشن کی حمایت کر دی، حکمران اتحاد میں بڑی ہلچل

اسلام آباد ( پی این آئی) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ الیکشن ہونے چاہئیں اس کا علاج ڈائیلاگ ہیں،ہم تو روز کہتے ہیں بات چیت ہونی چاہیے۔عمران خان شرائط رکھتے ہیں اور گالیاں دے کر بات کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مشیر امور […]

پاکستانیوں کو کن ممالک میں مکمل ویزہ فری انٹری حاصل ہے ؟ جانئے

لاہور(پی این آئی)آرٹن کیپیٹل کی جانب سے جاری نئی رینکنگ میں پاکستان کے پاسپورٹ کو دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ قرار دیا گیا ہے لیکن اس کے باوجود پاکستانیوں کو 8 ممالک میں مکمل ویزہ فری انٹری حاصل ہے اور دو ملکوں میں پری […]

عمران خان نےاہم پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )چیئرمین تحریک انصا ف و سابق وزیراعظم عمران خان کہا ہے پی ٹی آئی کی طرح ہر کسی کو یہ فیصلہ کرنا ہو گا کہ وہ انصاف کیساتھ کھڑا یا پھر مافیاز کیساتھ ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر […]

آئی ایم ایف نے حکومت کے ہاتھ پاؤں باندھ دیے ہیں 

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو مشکل حالات سے نکالا ہے ۔ ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس وزیراعظم شہباز شریف نے خطاب کے دوران کہا ہے کہ حالات گھمبیر ہیں لیکن ہماری نیت صاف ہے، حالات […]

روس نے پاکستان کو خام تیل پرکتنی رعایت دینے کی یقین دہانی کرا دی؟

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ ماہ روسی خام تیل کا پہلا آرڈر دے گی جسے پاکستان پہنچنے میں تقریباً 4 ہفتے لگیں گے۔ایک انٹرویومیں مصدق ملک نے کہا کہ روس کے ساتھ کئی معاہدے […]

close