اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا (کے پی) میں الیکشن کے التوا سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کا 8 اکتوبر کو الیکشن کرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب […]
لاہور(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے دوسرے دن آج امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے جبکہ روپے کی قدر کم ہوئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 96 پیسے مہنگا ہونے کےبعد 287 روپے کا ہو گیا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے 50 پیسے […]
اسلام آ باد(پی این آ ئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے استعفیٰ دے دیا، شہباز شریف نے ان کا استعفیٰ منظور بھی کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں جبکہ شہباز شریف نے […]
لاہور( پی این آئی)لاہور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تین مقدمات میں 13اپریل تک عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔انسددا دہشتگردی کی خصوصی عدالت کی جانب سے طلب کیے جانے پر عمران خان اپنے وکلاء اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا ، خطہ پوٹھوہار، کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ اس دوران چند […]
لاہور (پی این آئی) عوام ریلیف سے محروم رہ گئی، ایل پی جی ڈیلرز کا اوگرا کی اعلان کردہ قیمت پر گیس فروخت کرنے سے صاف انکار، اوگرا کی جانب سے اپریل کے ماہ کیلئے ایل پی جی کی نئی قیمت 227 روپے مقرر کیے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر لیگی رہنما آصف کرمانی نے اعتراف کیا ہے کہ ہم سے فاش غلطی ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب ہم نے عمران خان کی حکومت کو آئینی طور […]
لاہور (پی این آئی) ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈالر کی قیمت 285 روپے کی سطح سے بھی اوپر چلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا،انٹر بینک میں ڈالر285اور اوپن مارکیٹ […]
xقلیم اختر(پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے یکم جولائی سے غیر منقولہ جائیدادوں کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ کرلیا، پاکستان بھر میں جائیدادوں کے ویلیوایشن ٹیبلز کو اپ ڈیٹ کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا۔ ایف بی آر نے نئی ہاؤسنگ سکیموں، […]
اسلام آباد(پی این آئی) اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ ۔۔ رجسٹرار سپریم کورٹ عشرت علی کو سپریم کورٹ رجسٹرار کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس ہوا، اجلاس میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) اعتزاز احسن بھی چیف جسٹس کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے۔۔۔ معروف قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نظریہ ضرورت کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہیں۔اسلام آباد میں وکلا کنونشن سے ویڈیولنک کے […]