ڈالر کے بعد سونے کی قیمتیں بھی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

کراچی(پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت […]

انگلش پریمیئر لیگ، مسلم کھلاڑیوں کے افطار کیلئے میچ روک دیا گیا

لندن ( این این آئی) ایورٹن اور ٹوٹنہم کے درمیان کھیلا جانا والا میچ رواں سیزن کا پہلا پریمیئر لیگ میچ بن گیا ہے جسے مسلم کھلاڑیوں کے افطار کے لیے روک دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیر کے روز فٹبال ٹیم ایورٹن اور […]

رجسٹرار سپریم کورٹ کو ہٹانے کا معاملہ ، چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے اہم حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے رجسٹرار سپریم کورٹ کو ہٹانے کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان نے ان کو فوری ریلیز کرنے سے روک دیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہسپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے […]

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ازخودنوٹس کو ختم کردیا

اسلام آباد(پی این آئی )سپریم کورٹ نے حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبروں کے کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ازخود نوٹس کو ختم کردیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبروں پر سپریم کورٹ ازخودنوٹس […]

کس نے عمران خان کو دوبارہ اقتدار میں نہ لانے کا فیصلہ کر لیا ، تہلکہ خیز انکشاف

لاہور ( پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے دوبارہ اقتدار میں نہ لانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ عمران خان نے کہا ہے کہ سیاسی اداروں میں الیکشن کے بعد نئے سماجی […]

عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں

عدالت نے فواد چودھری ،حماد اظہر کی عبوری ضمانتیں خارج کر دیں

لاہور(پی این آئی) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے زمان پارک میں پولیس پر تشدد، جلائوگھیرائو، قتل اور اقدام قتل کے کیس میں پیش نہ ہونے پر پی ٹی آئی کے مرکزی رہنمائوں فواد چودھری اور حماد اظہر کی عبوری ضمانتیں خارج کر دیں جبکہ […]

سپریم کورٹ نے انتخابات کیلئے حکومت کو کتنے فنڈز مہیا کرنے کا حکم دیدیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی حکومت کو 21 ارب روپے 10 اپریل تک جاری کرنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق عدالت عظمی نےپنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات التوا کیس میں حکومت پاکستان کو دونوں صوبوں […]

رسول محتشمﷺ نے کیوں فرمایا کہ ہاتھ کے کڑاکے نہ نکالا کرو، وجہ جان کر لاکھوں غیر مسلم مسلمان ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی )میں نے برسوں پہلے انگریزی کی کسی طبی کتاب میں بہترین زندگی کے چالیس بہترین اصول پڑھے تھے‘ میں نے وہ صفحات کاپی کر کے اپنے پاس رکھ لئے‘ میں گاہے بگاہے یہ صفحات نکال کر پڑھتا رہتا تھا‘ میں […]

ایلون مسک نے ٹوئٹر کی ’چڑیا‘ اڑا دی

اسلام آباد (پی این آئی)ٹوئٹر کے سی ای او ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی تاریخ کی سب سے بڑی تبدیلی کر دی ہے۔ اب کی بار ایلون مسک نے کوئی چھٹی نہیں بلکہ ٹویٹر کی تاریخ کی بہت بڑی تبدیلی کر دی […]

ملک میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت کر لیے گئے

اسلام آباد(پی این آئی) مہنگائی اور سیاسی گہما گہمی سے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، صوبہ سندھ کے ضلع دادو سے گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ صوبہ سندھ کے ضلع دادو سے گیس کا ذخیرہ دریافت ہونے پر وزارت پیٹرولیم نے اعلامیہ جاری کر دیا۔ […]

سپریم کورٹ نے کب تک انتخابات کرانے کا حکم دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا (کے پی) میں الیکشن کے التوا سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کا 8 اکتوبر کو الیکشن کرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی […]

close