ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا، ایک ہی دن میں قدر میں بڑی کمی ہوگئی

کراچی(پی این آئی) لمبی اڑان کے بعد ڈالر کی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیا۔امریکی ڈالر کئی روز اڑان بھرنے کے بعد آج نیچے آ گیا۔ انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 3 پیسے سستا ہو گیا۔ڈالر انٹربینک میں 284 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر […]

پارلیمنٹ توہین عدالت کا سامنا کرنے کو تیار ہے، مولانا اسعد محمود کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ توہین عدالت کا سامنا کرنے کو تیار ہے،ہم کسی صورت اپنے اختیارات سپریم کورٹ کو دینے کو تیار نہیں ہیں۔         تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے […]

قومی کرکٹر عماد وسیم نے سلیکٹرز کو کھلی دھمکی دیدی

لاہور (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے پاکستان کے سکواڈ میں شامل نہ کیے جانے پر سیلکٹرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں نیوزی لینڈ […]

قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ کے فیصلے کیخلاف قرار داد منظور کر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ کے فیصلے کیخلاف قرار داد منظور کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا،اجلاس میں سپریم کورٹ کے 3 […]

سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کیا تو کتنے سال سزا ہوسکتی ہے؟ حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور (پی این آئی) رہنما پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کیا گیا تو تین سال جیل ہو سکتی ہے۔     انہوں نے کہا کہ جن وزرا نے کابینہ فیصلے […]

42 فیصد زائد بارشیں، محکمہ موسمیات نے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) مارچ کے مہینے میں بارشیں برسانے والے تین سسٹم پاکستان میں داخل ہوئے ،مارچ میں معمول سے 42 فیصد زائد بارش ہوئی،محکمہ موسمیات نے مارچ کا موسمیاتی جائزہ جاری کردیا ۔   محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے گرم دن کے […]

7.6شدت کا خوفناک زلزلہ، ہلاکتیں ہوگئیں

چمبری جھیلسسٹم (پی این آئی) بحرالکاہل میں واقع ملک پاپوا نیو گنی میں 7.6 شدت کے شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق پورٹ مورسبے جیو فزیکل آبزرویٹری کے ڈپٹی ڈائریکٹر میتھیو موئیہوئی نے بتایا کہ پاپوا نیو گنی میں […]

افسران و ملازمین کو عیدالفطر پر بونس دینے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) لیسکو کے افسران و ملازمین کو عیدالفطر پر بونس دینے کا فیصلہ کر لیا گیا، منظوری کیلئے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس جمعرات کے روز ہیڈکوارٹرز میں ہو گا۔لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی ایچ آر کمیٹی کا اجلاس […]

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ انتہائی کم حج درخواستیں موصول ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) ملکی تاریخی میں پہلی مرتبہ مقرر کردہ سرکاری کوٹے سے بھی کم حج درخواستیں موصول ہونے کا انکشاف، پہلی مرتبہ حج قرعہ اندازی نہ کیے جانے کا امکان، حکومت کا سرکاری سکیم کے تحت عازمین کو بغیر قرعہ اندازی حج […]

فوج کا سیاست میں کردار ختم کرنے کی خواہش نہیں کی جاسکتی، عمران خان کا ایک اور یوٹرن

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیاست سے فوج کے کردار کو ختم کرنے کی خواہش نہیں کی جاسکتی کیونکہ یہ 70 سال سےجڑا ہواہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں فوج کے کردار میں توازن […]

حکومت سے باہر ہونے کے بعد جنرل باجوہ سے کتنی ملاقاتیں کر چکا ہوں؟ عمران خان کا بڑا انکشاف

لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت سےباہر ہونے کے بعد جنرل قمرجاوید باجوہ سے دو ملاقاتیں کرچکا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں یہ جاننا چاہتا تھا کہ انتخابات کیسے کرائے جائیں، مجھے […]