پاکستان میں غیر ملکی ڈرون طیارہ گرگیا

شیخوپورہ (پی این آئی)شیخوپورہ میں غیر ملکی ڈرون طیارہ گر گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ شیخوپورہ کی تحصیل شرقپور کے علاقے جلال پور گاؤں میں ڈرون طیارہ گراہے جس پر تھانہ شرقپور سمیت حساس اداروں کی دوڑیں لگ گئیں۔       […]

آئی ایم ایف سے معاہدے کیلئے ہماری مدد کریں، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کس سے درخواست کردی؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے درخواست کی ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کیلئے کردار ادا کریں۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی جس کے دوران آئی ایم ایف […]

سعودی عرب نے پاکستان پر ڈالرز کی بارش کرنے کا اعلان کر دیا، آئی ایم ایف نے بھی تصدیق کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) سعودی عرب پاکستان کو 2؍ ارب ڈالرز دینے کی منظوری دیدی ہے جس کی تصدیق آئی ایم ایف نے بھی کردی ہے تاہم متحدہ عرب امارات سے فنڈنگ کا بھی انتظار ہے ۔       تفصیلات کے مطابق سعودی عرب […]

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو پھر بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو پھر بڑا جھٹکا لگ گیا۔۔ تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو بیرون ملک جانے سے ایک بار پھر روک دیا گیا۔ ذرائع کاکہناہے کہ ڈاکٹر شہباز گل منگل کی رات لاہور ائیرپورٹ سے سعودی […]

ملازمین کو تنخواہیں عید سے پہلے دینے کا فیصلہ، کس تاریخ کو دی جائیں گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے ملازمین کو تنخواہ عید سے قبل 18 اپریل کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یوٹیلٹی سٹورز انتظامیہ نے اپنے ملازمین کو خوشخبری سنا دی۔       رواں ماہ کی تنخواہیں عید سے قبل دینے کا […]

شیخ رشید بار بار میڈیا پر آ کر کہتے ہیں میں منشیات فروش ہوں، کس نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں شیخ رشید کی شکایت لگا دی؟ عدالت نے بھی شیخ رشید کو روک دیا

اسلام آباد (پی این آئی) تھانہ آبپارہ ایس ایچ او نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے روبرو شیخ رشید کی شکایت لگا دی،ایس ایچ او نے عدالت کو بتایا کہ شیخ رشید بار بار میڈیا پر آ کر کہتے ہیں میں منشیات فروش ہوں،ان الفاظ سے […]

حکمران اتحاد میں شامل اہم جماعت نے عدلیہ سے ٹکرائو کی مخالفت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے اجلاس کا احوال سامنے آ گیا۔اجلاس میں ایم کیو ایم نے عدلیہ سے ٹکراؤ کی مخالفت کی۔ایم کیو ایم نے رائے دی کہ ہمیں کوئی ایسا کام نہیں کرنا چاہئیے جس […]

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا، ایک ہی دن میں قدر میں بڑی کمی ہوگئی

کراچی(پی این آئی) لمبی اڑان کے بعد ڈالر کی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیا۔امریکی ڈالر کئی روز اڑان بھرنے کے بعد آج نیچے آ گیا۔ انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 3 پیسے سستا ہو گیا۔ڈالر انٹربینک میں 284 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر […]

پارلیمنٹ توہین عدالت کا سامنا کرنے کو تیار ہے، مولانا اسعد محمود کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ توہین عدالت کا سامنا کرنے کو تیار ہے،ہم کسی صورت اپنے اختیارات سپریم کورٹ کو دینے کو تیار نہیں ہیں۔         تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے […]

قومی کرکٹر عماد وسیم نے سلیکٹرز کو کھلی دھمکی دیدی

لاہور (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے پاکستان کے سکواڈ میں شامل نہ کیے جانے پر سیلکٹرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں نیوزی لینڈ […]

قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ کے فیصلے کیخلاف قرار داد منظور کر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ کے فیصلے کیخلاف قرار داد منظور کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا،اجلاس میں سپریم کورٹ کے 3 […]

close