اسلام آباد(پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے موسم گرما میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے ۔ ترجمان این ڈی ایم اے نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ موسمیات نے اوسط درجہ حرارت بھی معمول یا کچھ زیادہ رہنے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری آگئی۔۔ ادارہ قومی بچت نے مختلف سکیموں پر منافع میں اضافہ کر دیا۔ ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ کا شرح منافع 12.26 فیصد سے بڑھا کر 14.84 فیصد کر دیا گیا، پنشنرز ، بہبود اور شہداء فیملیز سرٹیفکیٹ […]
گلگت بلتستان (پی این آئی) دھماکہ ہوگیا، بڑا جانی نقصان، متعدد افراد زخمی۔۔ دیامیر بھاشا ڈیم منصوبے میں کام کے دوران بارودی مواد پھٹنے سے چار افراد جاں بحق اور آٹھ شدید زخمی ہوگئے۔ گلگت میں واقع دیامیر بھاشا ڈیم کے تعمیراتی کام کے دوران […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور خیبرپختونخوا(کے پی) میں انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں جسٹس اطہرمن اللہ نے تفصیلی نوٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل کی رائے […]
لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے بغاوت کے قانون 124 اے کو غیر آئینی قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے قانون کو غیر آئینی اور کالعدم قرار دے دیا ، عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ ریاست سے وفاداری حکومت سے […]
اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں تھانہ رمنا میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران خان پر عسکری اداروں کے افسران کے خلاف بات کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔عمران خان […]
راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی کے علاقے روات میں مبینہ ڈکیتی میں تاجر کے ڈرائیور سے پونے 5 کروڑ روپے مبینہ طور پر لوٹ لیے گئے۔ پولیس کے مطابق دعویٰ کیا گیا کہ تاجر نے ڈرائیورکو رقم دیکر ہاؤسنگ سوسائٹی میں واقع گھربھیجا تھا۔پولیس کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی)ہائی کورٹ نے مقدمات کی تفصیلات آنے تک پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی گرفتاری سے پولیس کو روک دیا۔عدالتِ عالیہ نے مراد سعید کی مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے اور گرفتاری سے روکنے کی درخواست پر سماعت کی۔اسلام آباد […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دورہ امریکا منسوخ کردیا، انہیں 10 اپریل سے عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے اجلاس میں شرکت کرنا تھی۔حکومتی ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ کا دورہ امریکا ملکی سیاسی صورتحال کی وجہ سے منسوخ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سعودی فنڈ فار ڈیویلپمنٹ نے مہمند ڈیم پراجیکٹ کے لیے پاکستان کو 240 ملین ڈالر قرضہ دے دیا۔اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق مہمند ڈیم منصوبہ خوراک اور پانی کی حفاظت کو بہتر بنانے کے لیے ہے، منصوبہ خیبرپختونخوا ہ میں سماجی و […]
اسلام آباد (پی این آئی )دار الحکومت میں چینی 24 روپے مہنگی ہوگئی۔ پشاور میں چینی کی فی کلو قیمت میں 24 روپے اضافہ کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق 24 روپے اضافےکے بعد چینی کی فی کلو قیمت 130 روپے ہوگئی ہے۔ڈیلرز کے مطابق […]