عالمی مارکیٹ میں سونا سستا لیکن پاکستان میں کتنا مہنگا ہوگیا؟

کراچی(پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں سونا سستا لیکن پاکستان میں کتنا مہنگا ہوگیا؟۔۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت کم ہونے کے باوجود پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 11ڈالر کی کمی سے 2008 ڈالر کی سطح پر […]

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور (پی این آئی) ایف آئی اے (وفاقی تحقیقاتی ادارے) نے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر کو ممنوعہ فنڈنگ کیس میں 14 اپریل کو لاہور آفس طلب کر لیا۔ اسد عمر کے نام طلبی نوٹس تحریک انصاف پنجاب کے صدر امتیاز شیخ نے […]

دہشتگردوں کا حملہ، دھماکے میں پولیس اہلکار شہید، افسوسناک خبر آگئی

صوابی (پی این آئی) دہشتگردوں کا حملہ۔ ۔ صوابی میں دہشت گردوں نے کار پر دستی بم حملہ کرکے ایک پولیس اہلکار جو شہید اور 2 کو شدید زخمی کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق صوابی میں پولیس اہلکار کار پر سوار منزل کی […]

وفاقی حکومت کا چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا، کہتی ہیں کہ معاملہ الیکشن کا نہیں، بینچ فکسنگ کا بن گیا، 3 رکنی بینچ میں متنازع ججز کو کیوں بٹھایا […]

بشریٰ بی بی نے سابق شوہر سے کیوں طلاق لے کر عمران خان سے شادی کی؟ کمرہ عدالت میں بڑا انکشاف

لاہور (پی این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں زیر سماعت سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نکاح سے متعلق کیس میں درخواستگزار شہری محمد حنیف کا عدالتی بیان سامنے آ گیا۔ محمد حنیف نامی شہری عمران خان اور بشریٰ بی بی […]

تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

کراچی(پی این آئی) تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان ۔۔ محکمہ تعلیم سندھ نے یوم علیؓ کے موقع پر اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم کے مطابق یوم علیؓ (12 اپریل) کو صوبے کے تمام اسکول اورکالج بند رہیں گے۔محکمہ تعلیم […]

مفت آٹا تقسیم سکیم، لاہور ہائیکورٹ نے پابندی لگا دی

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے میڈیا پر مفت آٹا تقسیم کی تشہیر روکنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق آٹے کی تقسیم کے دوران ہلاکتوں اور تقسیم کے طریقہ کار کے خلاف درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔جسٹس شاہد جمیل نےتین […]

محکمہ موسمیات نے دھڑالے کی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے موسم گرما میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے ۔ ترجمان این ڈی ایم اے نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ موسمیات نے اوسط درجہ حرارت بھی معمول یا کچھ زیادہ رہنے […]

پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری آگئی۔۔ ادارہ قومی بچت نے مختلف سکیموں پر منافع میں اضافہ کر دیا۔ ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ کا شرح منافع 12.26 فیصد سے بڑھا کر 14.84 فیصد کر دیا گیا، پنشنرز ، بہبود اور شہداء فیملیز سرٹیفکیٹ […]

دھماکہ ہوگیا، بڑا جانی نقصان، متعدد افراد زخمی

گلگت بلتستان (پی این آئی) دھماکہ ہوگیا، بڑا جانی نقصان، متعدد افراد زخمی۔۔ دیامیر بھاشا ڈیم منصوبے میں کام کے دوران بارودی مواد پھٹنے سے چار افراد جاں بحق اور آٹھ شدید زخمی ہوگئے۔ گلگت میں واقع دیامیر بھاشا ڈیم کے تعمیراتی کام کے دوران […]

پنجاب اور خیبرپختونخوامیں انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ کے جسٹس اطہرمن اللہ کا تفصیلی نوٹ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور خیبرپختونخوا(کے پی) میں انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں جسٹس اطہرمن اللہ نے تفصیلی نوٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل کی رائے […]

close