بڑا فیصلہ، سعودی عرب نے کس ملک کیساتھ جنگ ختم کر دی؟ اہم خبر آگئی

جدہ(پی این آئی) غیر ملکی میڈیا نے خبر دی ہے کہ سعودی عرب نے یمن میں جنگ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی اور اومانی حکام کا ایک وفد آئندہ ہفتے یمن جائے گا جہاں وہ دارالحکومت صنعاء میں مستقل جنگ بندی کے معاہدے […]

راجہ ریاض کو اپوزیشن لیڈرکے عہدے سے ہٹانے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

لاہور(پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی تقرری کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر […]

چینی کی فی کلو قیمت ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

کراچی(این این آئی) کراچی میں انتظامیہ کے غیر فعال ہونے کی وجہ سے منافع خور اور ذخیرہ اندوز سرگرم ہوگئے ہیں، ہول سیل اور ریٹیل مارکیٹوں میں چینی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کردیا گیاہے، فی کلو چینی کے نرخ 25 روپے بڑھا دیئے […]

عرب امارات کی شہزادی شیخہ مہرہ اور شیخ مانع کی شادی کے چرچے

ابوظہبی(این پی آئی )متحدہ عرب امارات میں ان دنوں شہزادی شیخہ مہرہ اور شیخ مانع کی شادی کے چرچے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شیخہ مھرہ متحدہ عرب امارات کی وزیراعظم و نائب صدر کی بیٹی ہیں جن کی حال ہی میں شیخ مانع کے ساتھ […]

عدالت کا علی امین گنڈا پور سے متعلق بڑا حکم

ڈیرہ اسماعیل خان (این پی آئی)ڈی آئی خان کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما علی امین گنڈا پور کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دیدیا۔ہفتہ کو علی امین گنڈا پور کی پنجاب اور اسلام آباد پولیس […]

عمران خان کو پھر بلاوا آگیا ، نوٹس جاری

اسلام آباد(پی این آ ئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں عمران خان کو 11 اپریل کیلئے دوبارہ طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی ضلعی عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال […]

الیکشن کمیشن کو کب تک فنڈز ملنے کا امکان نہیں ، حکومتی ذرائع کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (این پی آئی)پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے 10 اپریل تک الیکشن کمیشن کو فنڈز ملنے کے امکانات نہیں ۔حکومتی ذرائع کے مطابق 10 اپریل تک اقتصادی رابطہ کمیٹی کا کوئی اجلاس شیڈول نہیں ہے۔ذرائع نے بتایا کہ وزیرِ اعظم کے پاس سرکولیشن سمری […]

توہین عدالت کی کارروائی کی اپیل خارج کرنے کا تحریری حکم جاری

لاہور(پی این آ ئی)لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن )کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی اپیل خارج کرنے کا تحریری حکم جاری کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بنچ نے تحریری حکم […]

دنیا کے بہترین قاری کا انعام کس نے جیت لیا جبکہ بہترین موذن کون ہیں ؟ کتنی بڑی انعام دی گئی؟ جانئے

ریاض (پی این آئی)سعودی جنرل اتھارٹی فار انٹرٹینمنٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین کونسلر ترکی آل الشیخ نے عطر الکلام پروگرام کی آخری قسط میں 20 فاتحین کو انعامات سے نواز دیا۔ اذان کیٹگری میں سعودی محمد آل شریف سب سے آگے نکل گئے […]

یوم علی ؓ پر صوبائی دارالحکومت کا تمام تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

کراچی(پی این آئی)سندھ میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یومِ شہادت پر تمام سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجز میں تعطیل ہوگی۔صوبائی سکریٹری تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق، بسلسلہ شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ سندھ بھر کے تمام سرکاری […]

چینی کی چھپائی گئی 36 ہزار بوریاں کہاں سے برآمد کر لی گئیں

لاہور (پی این آئی)محکمہ خوراک پنجاب نے مریدکے اور صادق آباد میں کارروائی کرتے ہوئے چینی کی ہزاروں بوریاں برآمد کرلیں۔محکمہ خوراک کے مطابق لاہور کے قریب مریدکے میں ایک فلور مل کے چار گوداموں پر چھاپا مارا گیا جہاں سے چینی کی 30 ہزار […]