پنجاب پولیس کے ترجمان بیٹے سمیت گرفتار

لاہور(پی این آئی)سرکاری افسرکو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں پنجاب پولیس کے ترجمان کو بیٹے اور دیگر دو افراد سمیت گرفتار کرلیا گیا۔پنجاب پولیس کے ترجمان نایاب حیدرکو تھانہ جنوبی چھائونی پولیس نے گرفتارکیا، نایاب حیدر کو بیٹے اور دیگردو افراد کے ساتھ […]

عمران خان ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان بغاوت پر اکسانےکے مقدمے میں ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے۔عمران خان زمان پارک لاہور سے بڑے قافلے کے ہمراہ بذریعہ موٹر وے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچے ہیں۔نجی […]

انتخابات کے حوالے سے کیس کی سماعت کرنے والے تین رُکنی بینچ میں اختلافات سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) صحافی عمران وسیم نے دعویٰ کیا ہے کہ چیف جسٹس کی سربراہی میں انتخابات کے حوالے سے کیس کی سماعت کرنے والے سپریم کورت کے بینچ میں اختلافات سامنے آچکے ہیں۔ خیال رہے کہ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی […]

جہانگیر ترین نے نواز شریف کو کیا پیغام بھجوایا؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل مچ گئی

لندن(پی این آئی)قائد مسلم لیگ ن نواز شریف سے وزیراعظم کے معاون خصوصی عون چوہدری نے لندن میں ملاقات کی جس میں پاکستان کی سیاسی صورتحال اور ملکی معاملات پر بات چیت کی گئی۔ عون چوہدری نے نواز شریف کو جہانگیر ترین کا پیغام پہنچایا […]

ججز کو استحقاق کمیٹی میں بلایا جائیگا یا نہیں؟ سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ ججز کو استحقاق کمیٹی میں بلانے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔فاروق ایچ نائیک کا کہنا تھا کہ وزارت دفاع نے یہ نہیں کہا کہ الیکشن میں سیکیورٹی نہیں […]

مئی کے پہلے ہفتے میں کیا ہونیوالا ہے؟ پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(پی این آئی)ماسکو کے فلکیاتی مرکز نے دنیا کے کئی خطوں میں مئی کے پہلے ہفتے میں چاند گرہن لگنے کی پیشگوئی کردی۔ مرکز کی پریس سروس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے “جمعہ 5 مئی 2023 کو دنیا […]

پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے، افسوسناک خبر

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی میں فائرنگ سے تحریک انصاف کے رہنما جاں بحق ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق پی ٹی آئی کے مقامی رہنما راجہ احسان ستی گاڑی پر سانٹھ سرولہ سے گزر رہے تھے کہ مسلح افراد نے فائرنگ شروع کردی۔ جس سے […]

پاکستان پھر زلزلے سے لرز اُٹھا

خاران (پی این آئی) کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کی شب کو بلوچستان کے کچھ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خاران اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث خوف و ہراس پھیل […]

پاکستان میں عام انتخابات کب ہوں گے؟ برطانوی جریدے نے تاریخ بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)برطانوی جریدے دی اکانومسٹ کے مطابق موجودہ حکومت کا اپنی مدت پوری کرنے کا امکان ہے اور پاکستان میں عام انتخابات اکتوبر 2023 میں ہوں گے۔ اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ نے پاکستان کی کنٹری رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں سیاسی […]

عمران خان اور جنرل فیض حمید کیخلاف درخواست جمع کرو ادی گئی

عوامی نیشنل پارٹی (پی این آئی) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔صوبائی صدر اے این پی ایمل ولی خان کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ میں دائر […]

سستے تیل کا جہاز پاکستان کب پہنچے گا؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ روس سے سستے تیل کا جہاز جلد پاکستان پہنچ جائے گا، روس میں سستا تیل جہاز میں لوڈ کیا جارہا ہے، امپورٹڈ حکومت ہوتی تو کیا روس تیل کا معاہدہ کرتا؟ پی ٹی آئی […]