ترکیہ بھی جوہری طاقت رکھنے والے ممالک میں شامل ہو گیا

انقرہ(پی این آئی) ترکیہ پہلے جوہری پاور پلانٹ کے افتتاح کے بعد جوہری طاقت رکھنے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہو گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے ایکویو پاور پلانٹ کو جوہری ایندھن کی ترسیل کی […]

مودی سرکار میں نمازِ عید جرم بن گیا، 1700 مسلمانوں پر مقدمہ

کانپور(پی این آئی)بھارتی ریاست اتر پردیش میں پولیس نے عیدا لفطر کی نماز مساجد کے باہر ادا کرنے پر کم ازکم 17سو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 22اپریل کو مساجد نمازیوں سے بھر جانے کیوجہ سے سینکڑوں […]

اداروں کو بغاوت پر اُکسانے کے کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواست پر عدالت کا فیصلہ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں کے خلاف بیانات دینے سے متعلق مقدمے میں سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی 3 مئی تک کیلئے ضمانت منظور کرلی۔ جمعہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس […]

نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

لاہور (پی این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں فاسٹ بولر نسیم شاہ نے ورلڈ ریکارڈ بناڈالا۔نسیم شاہ کیریئر کے ابتدائی 6ون ڈے میچوں میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔ 6میچوں میں ان کی […]

پاکستان نے ون ڈے کرکٹ میں 500 فتوحات حاصل کرلیں

لاہور ( پی این اائی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں کامیابی سمیٹنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایک روزہ فارمیٹ میں مجموعی طور 500 مکمل کرلیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے نیوزی لینڈ کے خلاف فتح کے ساتھ ہی سماجی […]

پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت پر بندر چڑھ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)جنگلی بلی کے بعد بندر کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد ،بندر پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت پر آزادانہ گھومتا رہا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سی ڈی اے حکام اور سیکیورٹی سٹاف خاموش تماشائی بن گئے ،بندر بارش کے موسم میں پارلیمنٹ کی […]

پاکستانی فوج دنیا کی بہترین افواج میں سے ایک ہے، برطانوی فوجی افسران

لندن(پی این آئی)برطانوی فوجی افسران نے پاکستان آرمی کو دنیا کی بہترین اور سب سے زیادہ ڈسپلن فوجی تنظیم قرار دے دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے اپنے اعزاز میں دئیے گئے ساٹھ کے قریب برطانوی سینئر […]

پنجاب پولیس کے ترجمان بیٹے سمیت گرفتار

لاہور(پی این آئی)سرکاری افسرکو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں پنجاب پولیس کے ترجمان کو بیٹے اور دیگر دو افراد سمیت گرفتار کرلیا گیا۔پنجاب پولیس کے ترجمان نایاب حیدرکو تھانہ جنوبی چھائونی پولیس نے گرفتارکیا، نایاب حیدر کو بیٹے اور دیگردو افراد کے ساتھ […]

عمران خان ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان بغاوت پر اکسانےکے مقدمے میں ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے۔عمران خان زمان پارک لاہور سے بڑے قافلے کے ہمراہ بذریعہ موٹر وے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچے ہیں۔نجی […]

انتخابات کے حوالے سے کیس کی سماعت کرنے والے تین رُکنی بینچ میں اختلافات سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) صحافی عمران وسیم نے دعویٰ کیا ہے کہ چیف جسٹس کی سربراہی میں انتخابات کے حوالے سے کیس کی سماعت کرنے والے سپریم کورت کے بینچ میں اختلافات سامنے آچکے ہیں۔ خیال رہے کہ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی […]

جہانگیر ترین نے نواز شریف کو کیا پیغام بھجوایا؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل مچ گئی

لندن(پی این آئی)قائد مسلم لیگ ن نواز شریف سے وزیراعظم کے معاون خصوصی عون چوہدری نے لندن میں ملاقات کی جس میں پاکستان کی سیاسی صورتحال اور ملکی معاملات پر بات چیت کی گئی۔ عون چوہدری نے نواز شریف کو جہانگیر ترین کا پیغام پہنچایا […]

close