گندم کی فی من قیمت کیا مقرر کر دی گئی؟ خریداری کی منظوری بھی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 4000 روپے فی من گندم کی خریداری کی منظوری دے دی، سندھ کو14 لاکھ میٹرک ٹن، پنجاب 35 لاکھ میٹرک ٹن اور بلوچستان کو ایک لاکھ میٹرک ٹن گندم خریداری کی اجازت دی گئی ہے۔ وزیرخزانہ […]

دھڑلے کی بارشیں شروع، الرٹ جاری کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) سندھ میں طوفانی بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی جس کے باعث پی ڈی ایم نے متعلقہ اداروں کو تیار رہنے کے لیے الرٹ اور ہدایات جاری کردیں۔ پی ڈی ایم اے نےممکنہ بارشوں سے نمٹنے کے […]

عام انتخابات کیلئے مذاکرات کا دوسرا دور ختم، پی ٹی آئی نے حکومت کے سامنے کیا مطالبات رکھ دیئے؟ اندر کی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں عام انتخابات ایک ہی روز کروانے کے لیے حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہوگیا۔ تحریک انصاف کی مذاکراتی ٹیم نے مطالبات حکومت کے سامنے رکھ دئیے۔پاکستان تحریک انصاف نے مطالبہ کیا […]

آڈیوز کون لیک کروا رہا ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا دلچسپ جواب

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے صحافی نے سوال کیا کہ آڈیوز کون لیک کروا رہا ہے جس کا انہوں نے دلچسپ جواب دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے دوران عمران خان نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران جواب […]

خواجہ آصف کا نواز شریف کی واپسی سے متعلق بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ الیکشن اکتوبر سے پہلے ہونے کا امکان نہیں۔ الیکشن سے پہلے نوازشریف وطن واپس آئیں گے۔ آپ کہتے ہیں کشیدگی ختم ہونی چاہئیے، کشیدگی تو ابھی شروع ہوئی ہے۔آپ ابھی الیکشن کراتے ہیں، پھر […]

چوہدری پرویزالٰہی کی گرفتاری؟ عدالت سے بڑا حکم آگیا

لاہور (پی این آئی) کرپشن کا مقدمہ،عدالت نے اینٹی کرپشن حکام کو چوہدری پرویز الٰہی کی گرفتاری سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن عدالت میں صدر پی ٹی آئی چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،عدالت نے سابق وزیراعلٰی پنجاب کی […]

فٹبال کے بعد قطر اب کون سے عالمی کپ کی میزبانی کرے گا؟ اعلان ہوگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )فیفا ورلڈ کپ کے شاندار انعقاد کے بعد قطر کو ایک اور عالمی کپ کی میزبانی مل گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابقباسکٹ بال کی بین الاقوامی گورننگ باڈی فیبا نے اعلان کیا ہے کہ قطر کا دارالحکومت دوحا 2027 […]

مسجد نبویﷺ کی جائے نمازوں میں چھپی چِپ کون سا ڈیٹا جمع کرتی ہے؟

مدینہ منورہ(پی این آئی)مسجد نبویﷺ مسلمانوں کیلئے دوسری سب سے بڑی اور مقدس مسجد ہے جہاں مسلمان نہایت عقیدت و احترام سے اپنی نفلی اور فرضی عبادات اداکرتے ہیں۔میڈیار پورٹس کے مطابق مسجد نبوی میں زائرین کی عبادت کیلئے خوبصورت اور آرام دہ جائے نماز […]

close