کراچی (پی این آئی) کراچی میں آئندہ 2 روز میں طاقتور سسٹم کے تحت بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، شہر میں کہیں تیز اور کہیں موسلا دھار بارش ہو سکتی ہے تاہم اربن فلڈنگ کی خبروں کی تردید کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اسپتال میں ڈرپ میں زہر ملا کر مارنے کی کوشش کی گئی۔عمران خان نے گذشتہ روز کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اسپتال میں علاج کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اعتماد کا ووٹ لیے جانے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا۔وزیراعظم شہباز شریف کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے قرار داد پیش کی گئی۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے قرار داد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں الیکشن ایک ہی دن کروایا جائے یا نہیں، اتحادیوں نے اختیار وزیراعظم کو دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق شرکائے اجلاس نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر میاں شہباز شریف پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) موبائل فون اور گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اچھی خبر آ گئی ہے۔ حکومت نے گاڑیوں اور موبائل فونز پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ہوم اپلائنسز،ہائی ٹیک موبائل فوؤنز،گوشت،مچھلی،فروٹ،سبزیوں،جوتوں،فرنیچر،آئسکریم،کتے بلیوں کی خوراک،میوزیکل انسٹرومنٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) انسانی حقوق کمیشن نے اپنی سالانہ رپورٹ میں سابق وزیراعطم اور چیئرمین پی ٹی وئی عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے موقف اختیار کیا ہے کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں ایجنسیوں کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے 75 ویں یومِ آزادی کے موقع پر جاری کردہ 75 روپے کا یادگاری نوٹ کام کا ہے یا نہیں ایک قابلِ بحث مسئلہ ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 30 ستمبر 2022 کو یہ نوٹ عام عوام کے لیے […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی اجلاس میں مسلم لیگ (ن)کے رکن اسمبلی برجیس طاہر نے اسپیکر قومی اسمبلی کو سپریم کورٹ کے ججز کو خط لکھنے کی درخواست کی۔ برجیس طاہر نے درخواست کی کہ اسپیکر قومی اسمبلی چیف جسٹس سمیت دیگر ججز کو خط […]
اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات پاکستان نے آئندہ ہفتے کے دوران شدید بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ 28اپریل سے 7مئی کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں تیز بارشوں کا امکان ہے جس سے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگ زیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں شہباز شریف کی طرف سے اعتماد کا ووٹ لینے کی خبر بے بنیاد ہے۔ ان کی طرف سے ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا، نہ ہی انہوں نے […]