وزیراعظم اور چیف الیکشن کمشنر کو عہدوں سے ہٹانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم اور چیف الیکشن کمشنر کو عہدوں سے ہٹانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست میں صدر عارف علوی،وزیراعظم شہباز شریف،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور مولانا فضل الرحمان کو فریق بنایا گیا۔ درخواست کے متن […]

دھڑلے کی بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نے پیشگی الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کل سے بالائی خیبر پختونخوا ،بلوچستان مشرقی پنجاب ،بالائی سندھ اور کشمیرمیں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہلکی بارش کا سلسلہ ان علاقوں میں اتوار تک […]

پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے مسجد نبوی ﷺ میں وائرل ہونیوالے بزرگ کو بڑی پیشکش کردی

لاہور (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کا مالک جاوید آفریدی نے سوشل میڈیا پر وائرل پاکستانی بزرگ کو حج کی پیشکش کر دی۔ Wonderful & will be glad if he accepts our offer to sponsor him for his Hajj Travels. […]

عمران خان نے اچانک فیصلہ بدل لیا، راولپنڈی سے 3حلقوں کے امیدوار تبدیل

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف نے راولپنڈی سے نظرثانی کے بعد 3 حلقوں کے امیدوار تبدیل کر دیے۔پی پی 10 میں ٹکٹ طیبہ ابراہیم سے لے کر کرنل (ر) اجمل صابر راجہ کو دے دیا گیا۔پی پی 11 میں ٹکٹ چوہدری عدنان سے لے […]

فی کلو چینی کی نئی قیمت مقرر

لاہور(پی این آئی)شوگر ایڈوائزری بورڈ کی سفارش پر وزارت خوراک و زراعت نے چینی کی قیمت مقرر کر دی ۔چینی کی پرچون قیمت 98 روپے 82 پیسے مقرر کر دی گئی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چینی کی قیمت میں 14 روپے 58 پیسے سیلز ٹیکس […]

ایک ساتھ الیکشن کی تاریخ پر اتفاق کیلئے حکومت اور تحریک انصاف کو سپریم کورٹ کی دی گئی مہلت ختم ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی)ایک ساتھ الیکشن کی تاریخ پر اتفاق کیلئے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کو سپریم کورٹ کی دی گئی مہلت بدھ کو ختم ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے ملک بھر میں انتخابات ایک ساتھ کرانیکی درخواستوں پر گزشتہ سماعت […]

ثاقب نثار کا جرم وطن بیچنے سے کم نہیں، ن لیگ

لاہور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے کہا ہے کہ ثاقب نثار اپنے حلف کی غداری کے مرتکب ہوئے ہیں۔سابق چیف جسٹس (ر) ثاقب نثار کے بیان پر ردعمل میں پرویز رشید نے کہا کہ […]

عدالت نے عمران خان کے چیف سکیورٹی افسر کے حوالے سے بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) لاہور کی سیشن عدالت نے منی لانڈرنگ الزام میں گرفتار عمران خان کے چیف سکیورٹی افسر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ایڈیشنل سیشن جج غلام رسول نے افتخار رسول گھمن کی درخواست پر سماعت کی۔سیشن عدالت نے ملزم […]

آرمی چیف کا چار روزہ دورہ چین، اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

راولپنڈی (پی این آئی)چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل عاصم منیر نے دورہ چین کے موقع پر پیپلز لبریشن آرمی ( پی ایل اے)کے کمانڈر کے ساتھ تفصیلی ملاقات کی جس میں باہمی سلامتی کے امور اور فوجی تعاون پر تبادلہ خیال […]

چیف جسٹس کی آرمی چیف سے ملاقات،معروف صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) صحافی اسد طور نے دعویٰ کیا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی۔ اپنے ایک وی لاگ میں اسد طور نے کہا کہ 14 اپریل کو […]