عمران خان کو بڑا دھچکا ، پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نے پارٹی اور قومی اسمبلی کی رکنیت چھوڑنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نے پارٹی اور قومی اسمبلی کی رکنیت چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی محمود مولوی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی پریس کلب میں پریس […]

ایشیاکپ، پاکستان کو سری لنکا، بنگلہ دیش نے گرین سگنل دیدیا

لاہور ( این این آئی) بنگلادیش اور سری لنکا نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو نئے ہائبرڈ ماڈل کے لیے گرین سگنل دے دیا، دونوں ممالک کو پہلا رائونڈ پاکستان میں کھیلنے پر کوئی اعتراض نہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلادیش اور سری لنکا کے کرکٹ […]

ڈالر پھر مہنگا ہو گیا

کراچی (پی این آئی)امریکی ڈالر نے آج کاروبار کے دوران اپنی قدر میں اضافہ کیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 23 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 97 پیسے پر بند ہوا تھا۔ […]

وزٹ ویزا پر حج کرنے کی اجازت ہے یا نہیں ؟سعودی حکومت کا بڑا اعلان

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں حج و عمرہ کی وزارت نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ کے ذریعے تصدیق کی ہے کہ وزٹ ویزا مناسک حج کی ادائیگی کی اجازت نہیں دیتا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت نے مزید کہا کہ ویزٹ ویزا پر مکہ مکرمہ آنے […]

چیف جسٹس سپریم کورٹ کتنی تنخواہ لیتے ہیں؟ پی اے سی میں اہم انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس تنخواہ وصول کرنے میں پاکستان میں پہلے نمبر پر ہیں۔یہ انکشاف پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس (پی اے سی) کے اجلاس میں ہوا ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق چیئرمین پی اے سی نور عالم خان کی زیر […]

فواد چودھری کو رہا کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں فواد چوہدری کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق جسٹس میاں […]

قومی اسمبلی میں توہین پارلیمنٹ بل 2023 منظور

اسلام آباد(پی این آئی )قومی اسمبلی نے توہین پارلیمنٹ بل 2023 منظور کرلیا۔اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا تو رانا قاسم نون نے توہین پارلیمنٹ بل 2023 میں منظوری کیلئے پیش کیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق وفاقی وزیر […]

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو بڑا ریلیف دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع کر دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے سماعت کرتے ہوئے عمران خان کی حاضری […]

عدالت نے فواد چودھری، اعجاز چودھری، فرخ حبیب ،محمود الرشید سمیت دیگر کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پرتہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

لاہور( پی این آئی)انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت نے جلا ئوگھیرائو، توڑ پھوڑ اور پرتشدد کارروائیوں کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں فواد چودھری، اعجاز چودھری، فرخ حبیب اور میاں محمود الرشید سمیت دیگر کی عبوری ضمانتیں مسترد کر دیں۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی […]

عمران خان کو ’’گڈ ٹو سی یو‘‘ کہنے پر چیف جسٹس کی وضاحت آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی، یہ میں ہر کسی کو کہتا ہوں۔سول مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے وکیل اصغر سبزواری سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ […]

close