اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی پھر لمبی چھلانگ، ایک ہی دن میں 6روپے سے زائد کا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی پھر لمبی چھلانگ۔۔ ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج اوپن مارکیٹ میں ڈالر 6 روپے 70 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 44 پیسے مہنگا ہوا، انٹربینک میں […]

ممکنہ پولیس آپریشن، زمان پارک آنے والی ٹریفک بند

لاہور(پی این آئی) زمان پارک میں پولیس کے ممکنہ کریک ڈاؤن کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے مال روڈ سے زمان پارک آنے والی ٹریفک آمدو رفت کے لئے بند کردی۔ زمان پارک کے قریب دھرمپورہ پل، علامہ اقبال روڈ ، مال روڈ، گڑھی […]

تحریک انصاف کے اہم امیدوار نے پارٹی ٹکٹ واپس کردیا

لاہور (پی این آئی)پی پی 149 لاہور سے تحریک انصاف کے امیدوار میاں عباد فاروق نے پارٹی ٹکٹ واپس کردیا۔ اپنے بیان میں عباد فاروق نے کہاکہ یاسمین راشد، محمود الرشید جناح ہاؤس حملہ کے ذمہ دار ہیں، میں پی ٹی آئی کا ٹکٹ واپس […]

پی سی بی نے بھارت کو گرین سگنل دے دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کے ساتھ نیوٹرل وینیو پر ٹیسٹ سیریز کے لیے گرین سگنل دے دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کے ساتھ آسٹریلیا میں […]

جناح ہاؤس پر حملہ، جہانگیر ترین نے بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور( پی این آئی) سینئر سیاستدان جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات پر انتہائی افسوس ہوا ہے اور یہ انتہائی قابل مذمت ہیں ، نواز شریف اور محترمہ بینظیربھٹو کو سزائیں ملیں لیکن انہوں نے کبھی ایسا نہیں کیا ،ایک […]

بریکنگ نیوز، سینئر رہنما عامر کیانی نے پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عامر کیانی پاکستان تحریک انصاف  کی رکنیت اور تمام عہدوں سے استعفی دیتے ہوئے سیاست بھی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عامر کیا نی پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ […]

انٹیلی جنس اطلاع ہے آرمی تنصیبات پرحملہ کرنیوالے دہشتگرد کہاں موجود ہیں ؟ پنجاب حکومت کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی)پنجاب کے نگران وزیر اطلاعات عامر میرکا کہنا ہےکہ انٹیلی جنس اطلاع ہےکہ آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والے 30 سے 40 دہشت گرد زمان پارک میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عامر میرکا کہنا تھا کہ پی […]

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں سستا

اسلام آباد (پی این آئی)امریکی ڈالر انٹر بینک میں آج مہنگا جبکہ اوپن مارکیٹ میں سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسےہونے کے بعد285 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 96 پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں […]

عدالت کاملیکہ بخاری اور علی محمد خان کو فوری رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما ملیکہ بخاری اور علی محمد خان کی رہائی کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ملیکہ بخاری اور علی محمد خان کی نظربندی کے خلاف دائر درخواست […]

عمران خان کی گرفتاری روکنے کے حکم میں کب تک توسیع کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31 مئی تک توسیع کر دی۔دورانِ سماعت ایڈیشنل اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل اور اسٹیٹ کونسل عدالتِ عالیہ میں پیش […]

سویلین کا آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل ہوسکتا ہے یا نہیں؟بڑے سوال کا بڑا جواب مل گیا

کراچی (پی این آئی) نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عابد زبیری نے کہا کہ فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچانے والے سویلین کا آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل […]

close