منگل کو عمران خان کی دوبارہ گرفتاری کا امکان، خدشہ ظاہر کر دیا

لاہور ( پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 80 فیصد امکانات ہیں منگل کو پھر گرفتار کر لیا جاؤں۔ انہوں نے کہا کہ ہم دو تہائی اکثریت سے الیکشن جیتیں گے، مجھے سپہ سالار جنرل عاصم منیر کے […]

مائنس کون ہونے جارہا ہے اور پلس کون ہوگا؟ شیخ رشید کی تہلکہ خیز سیاسی پیشنگوئیاں

راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جو پارٹیاں بدل رہے ہیں عوام میں ان کی حیثیت دلہن اک رات کی سے زیادہ نہیں، دو تین مہینے سسرال جیل کاٹنے سے […]

طوفانی ژالہ باری کا ایک نیا ریکارڈ قائم، سڑکیں اور گلیاں بند ہوگئیں

.ریاض(پی این آئی) دنیا بھرمیں تیزی کے ساتھ تبدیل ہونے والے موسمی حالات کے باعث سعودی عرب کے علاقے خمیس مشیط اور عسیر میں طوفانی ژالہ باری کا ایک نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔ شدید ژالہ باری کے باعث علاقے میں سڑکیں بند ہوگئیں اور […]

گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان، مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بُری خبر آگئی

اسلام آباد ( پی این آئی ) وفاقی حکومت کی جانب سے سبسڈی میں کمی پر غور کے باعث گیس مزید مہنگی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا۔بق وزارت توانائی نے آئندہ بجٹ میں گیس سبسڈی کی مد میں 230 بلین روپے مختص کرنے کی درخواست […]

پی ٹی آئی چھوڑوں گا یا نہیں؟ سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان کا بھی اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء غلام سرور خان نے کہا ہے کہ میرا نہیں خیال کہ پی ٹی آئی کو توڑنے کیلئے یہ سب کچھ کیا گیا ، پی ٹی آئی کو نہیں چھوڑ رہا، 9مئی کے حملوں کی […]

وزیراعظم شہباز شریف نے 9مئی واقعات کے ذمہ داروں کیخلاف سخت حکم جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 9 مئی سے متعلق واقعات میں قانونی کارووائی کے دوران کسی بے گناہ سے زیادتی نہیں ہو گی اور کوئی مجرم بچ نہیں سکے گا۔ لاہور میں وزیراعظم کی […]

عمران خان کی لیک آڈیو پر ریحام خان کا ردِعمل بھی آگیا، سوال پوچھ لیا

نیویارک (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی امریکی کانگریس کی خاتون رکن کے ساتھ گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آنے پر ان کی سابقہ اہلیہ اور سماجی کارکن ریحام خان نے طنزیہ ردعمل دیتے ہوئے سوال کیا کہ کس دنیا کی بات […]

عمران خان کے پیچھے جو ہاتھ تھا اب وہ ہٹ گیا ہے، گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی عمران خان سے متعلق بڑی پیشنگوئی

کراچی (پی این آئی) سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے مستقبل سے متعلق پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ دیکھیں گے پی ٹی آئی کے دیگر رہنما عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیں گے۔ ایم کیو ایم […]

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف نے سانحہ 9 مئی کی مذمت کرنے والی ڈپٹی سیکرٹری جنرل پلوشہ عباسی کو عہدے سے ہٹا دیا اور بتایا کہ پارٹی اجلاسوں میں عدم شرکت پر انہیں برطرف کیا گیا، خاتون رہنما کا کہنا ہے کہ قانون کا […]

چیف جسٹس کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز سے ملاقات کے بعد جسٹس قاضی فائزعیسیٰ سے ملنے کیلئے بھی ججز پہنچ گئے، کیا بات چیت ہوئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 جج حضرات نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ کی نئی عمارت میں منتقلی سے متعلق بات چیت ہوئی۔ ملاقات ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی […]