گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان، مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بُری خبر آگئی

اسلام آباد ( پی این آئی ) وفاقی حکومت کی جانب سے سبسڈی میں کمی پر غور کے باعث گیس مزید مہنگی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا۔بق وزارت توانائی نے آئندہ بجٹ میں گیس سبسڈی کی مد میں 230 بلین روپے مختص کرنے کی درخواست […]

پی ٹی آئی چھوڑوں گا یا نہیں؟ سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان کا بھی اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء غلام سرور خان نے کہا ہے کہ میرا نہیں خیال کہ پی ٹی آئی کو توڑنے کیلئے یہ سب کچھ کیا گیا ، پی ٹی آئی کو نہیں چھوڑ رہا، 9مئی کے حملوں کی […]

وزیراعظم شہباز شریف نے 9مئی واقعات کے ذمہ داروں کیخلاف سخت حکم جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 9 مئی سے متعلق واقعات میں قانونی کارووائی کے دوران کسی بے گناہ سے زیادتی نہیں ہو گی اور کوئی مجرم بچ نہیں سکے گا۔ لاہور میں وزیراعظم کی […]

عمران خان کی لیک آڈیو پر ریحام خان کا ردِعمل بھی آگیا، سوال پوچھ لیا

نیویارک (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی امریکی کانگریس کی خاتون رکن کے ساتھ گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آنے پر ان کی سابقہ اہلیہ اور سماجی کارکن ریحام خان نے طنزیہ ردعمل دیتے ہوئے سوال کیا کہ کس دنیا کی بات […]

عمران خان کے پیچھے جو ہاتھ تھا اب وہ ہٹ گیا ہے، گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی عمران خان سے متعلق بڑی پیشنگوئی

کراچی (پی این آئی) سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے مستقبل سے متعلق پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ دیکھیں گے پی ٹی آئی کے دیگر رہنما عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیں گے۔ ایم کیو ایم […]

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف نے سانحہ 9 مئی کی مذمت کرنے والی ڈپٹی سیکرٹری جنرل پلوشہ عباسی کو عہدے سے ہٹا دیا اور بتایا کہ پارٹی اجلاسوں میں عدم شرکت پر انہیں برطرف کیا گیا، خاتون رہنما کا کہنا ہے کہ قانون کا […]

چیف جسٹس کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز سے ملاقات کے بعد جسٹس قاضی فائزعیسیٰ سے ملنے کیلئے بھی ججز پہنچ گئے، کیا بات چیت ہوئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 جج حضرات نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ کی نئی عمارت میں منتقلی سے متعلق بات چیت ہوئی۔ ملاقات ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی […]

پی ٹی آئی کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری، ایک اور اہم سیاسی شخصیت نے عمران خان سے راہیں جدا کرلیں

پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی عثمان ترکئی نے پارٹی چھوڑنے کااعلان کردیا۔ عثمان ترکئی کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات افسوسناک ہیں۔ اس دن شہداء کی […]

7 ملین سے زیادہ ملازمتیں ختم ہو نے کا امکان، امریکہ کے ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ بڑھ گیا

اسلام آ باد(این این آئی)قرضوں کی عدم ادائیگی کے باعث امریکہ کے ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ، مالیاتی تعطل کے نتیجے میں معیشت 4 فیصد سے زیادہ سکڑ جائیگی، 7 ملین سے زیادہ ملازمتیں ختم ہو جائیں گی،عالمی اقتصادی نظام کے نازک توازن […]

نئی فوجی عدالتیں بنائی جارہی ہیں یا نہیں؟ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا اہم بیان

سیالکوٹ (پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نئی فوجی عدالتیں نہیں بنائی جا رہیں ، پہلے سے قانون اور عدالتیں موجود ہیں انہیں میں مقدمات چلائے جائیں گے،ہم کسی کے بنیادی حقوق نہیں چھین رہے اور نہ سیاسی مقاصد کیلئے قانون […]

شرجیل انعام میمن نے عمران خان کو نمک حرام قرار دے دیا

کراچی(پی این آئی)سندھ کے وزیرِ اطلاعات شرجیل انعام میمن نے عمران خان کو نمک حرام قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی نیت ٹھیک نہیں،آپ سے تو جنرل باجوہ کے احسانوں کا بھی پاس نہیں رکھا گیا،پی ٹی آئی چیئرمین لوگوں کو دہشت گردی کی […]

close