لاہور(پی این آئی) جے یو آئی علما کا اعلیٰ سطح وفد زمان پارک پہنچ گیا۔۔ جمعیت علمائے اسلام کے اعلیٰ سطح کےوفد نےمولانا خان محمد شیرانی کی قیادت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی۔ جے یو آئی پاکستان کے اعلامیے کے مطابق […]
لاہور ( پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی۔ کل سےمغربی ہوائیں ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی،مغربی ہوائیں آنے والے ہفتے میں وقفے وقفے سے اثراندازہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق 22 […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آڈیوز کون ٹیپ کرتا ہے اور کون لیک کرتا ہے، اس بات فیصلہ جوڈیشل کمیشن کرے گا۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ سپریم جوڈیشل کونسل میں جانے کے لیے حکومت […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بطور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) نہ ہی اہلیہ بشریٰ بی بی کی کرپشن کے کوئی ثبوت دکھائے تھے اور نہ ہی […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے ابھی تک یہ سمجھ نہیں آیا کہ میری حکومت گرانے کا مقصد کیا تھا؟۔امریکی ٹیلی ویژن چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم […]
کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی کی ایک اور اہم شخصیت نے سیاست کو خیرباد کہہ دیا۔۔ پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تحریک انصاف کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے پارٹی اور سیاست کو […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی سینیئر رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے کہا ہے کہ عمران خان کو اپنے کارکنوں اور پارٹی رہنماؤں کی کوئی فکر نہیں ہے ، انہیں بس اپنی اور اپنی اہلیہ کی فکر ہے۔ نجی […]
لاہور ( پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 80 فیصد امکانات ہیں منگل کو پھر گرفتار کر لیا جاؤں۔ انہوں نے کہا کہ ہم دو تہائی اکثریت سے الیکشن جیتیں گے، مجھے سپہ سالار جنرل عاصم منیر کے […]
ملتان (پی این آئی) پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے رہنما نے بھی پارٹی چھوڑ دی۔۔ ملتان سے تحریک انصاف یوتھ ونگ کے رہنما راؤ یاسر نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی یوتھ ونگ رہنما راؤ یاسر کا کہنا تھا […]
راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جو پارٹیاں بدل رہے ہیں عوام میں ان کی حیثیت دلہن اک رات کی سے زیادہ نہیں، دو تین مہینے سسرال جیل کاٹنے سے […]
.ریاض(پی این آئی) دنیا بھرمیں تیزی کے ساتھ تبدیل ہونے والے موسمی حالات کے باعث سعودی عرب کے علاقے خمیس مشیط اور عسیر میں طوفانی ژالہ باری کا ایک نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔ شدید ژالہ باری کے باعث علاقے میں سڑکیں بند ہوگئیں اور […]