عمران خان کی امریکی رکن کانگریس سے مدد کی اپیل، تہلکہ خیز آڈیو لیک ہوگئی

لاہور (پی این آئی) عمران خان کی امریکہ سے مدد کی اپیل کی مبینہ آڈیو سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی امریکی کانگریس خاتون کے ساتھ زوم میٹنگ کی مبینہ آڈیو سامنے آ گئی ہے،سابق وزیراعظم نے امریکی کانگریس […]

پی ٹی آئی کو اپنے گڑھ خیبرپختونخوامیں بھی مشکلات کا سامنا، ایک اور اہم ترین رہنما نے پارٹی چھوڑ دی

پشاور (پی این آئی) سابق مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اور پی ٹی آئی رہنما اجمل وزیر نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا، انہوں نے یہ اعلان پریس کانفرنس میں کیا۔ تحریک انصاف کے اہم رہنما اجمل وزیر کی جانب سے آج پریس کانفرنس میں پارٹی […]

پی ٹی آئی کو توڑنے کی سازش، پرویز الٰہی کا بڑا بیان آگیا

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے صدر پرویز الہی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو توڑنے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہو گی۔سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے دور میں پاک فوج اور دفاع پاکستان کو […]

مئیر کراچی کیلئے تحریک انصاف کی جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان، جماعت اسلامی نے بھی پی ٹی آئی کو بڑے عہدے کی پیشکش کر دی

کراچی (پی این آئی)جماعت اسلامی کراچی کے امیر اور میئر کے امیدوار حافظ نعیم الرحمان نے کہاہے کہ تحریک انصاف نے غیر مشروط حمایت کا اعلان کیاہے لیکن ہم انہیں کراچی کے ڈپٹی میئر کے عہدے کی پیشکش کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف […]

مریم نواز  نے عمران خان کیخلاف علما و مشائخ سے مدد مانگ لی

اسلام آباد(پی این آئی)مریم نواز نے مسلم لیگ ن علماء و مشائخ ونگ پنجاب سے خطاب میں کہا کہ میری یہ آپ سے ابتدائی ملاقات ہے، مجھے ذمہ داری سنبھالے3 ماہ ہوئے ہیں،علما و مشائخ کا ونگ میری نظر میں بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ […]

تحریک انصاف نے میئرکراچی کیلئے کس پارٹی کی حمایت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے میئرکراچی کے انتخاب میں جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمان کی حمایت کا اعلان کردیا۔ ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہےکہ تحریک انصاف میئرکراچی کے انتخاب میں جماعت اسلامی کے امیدوار کو سپورٹ کرےگی۔ […]

جسٹس فائز کی سربراہی میں آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے کمیشن قائم

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دے دیا۔سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ حکومت کی جانب سے بنائے گئے آڈیو لیکس کے 3 رکنی تحقیقاتی کمیشن کے سربراہ ہوں گے۔ تحقیقاتی کمیشن […]

عدالت نے عمران ریاض کی بازیابی کیلئے آئی جی پنجاب کو کب تک مہلت دیدی

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے آئی جی پنجاب کو اینکر پرسن عمران ریاض کو بازیاب کرانے کے لئے پیر تک مہلت دے دی۔چیف جسٹس امیر بھٹی نے عمران ریاض بازیابی کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس امیر بھٹی نے پوچھا کہ بتائیں […]

کوئی عمران خان کو باہر بھیجنے کی جرات نہ کرے، ورنہ کیا کروں گا ؟لیگی رہنما جاوید لطیف کا انتباہ

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر و مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ہلکی ہلکی آنچ پر آوازیں اٹھ رہی ہیں اس کو باہر بھیج دیا جائے لیکن کوئی عمران خان کو باہر بھیجنے کی جرات نہ کرے ،سیاسی […]

close