ایک اور پی ٹی آئی رہنما نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی ) تحریک انصاف کے سینئر رہنما راجہ یاسر ہمایوں نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ میں 9 مئی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں۔ دوسری جانب […]

مفت آٹا سکیم کا بڑا اسکینڈل، لاکھوں تھیلے غائب ہونے کا انکشاف

لاہور(پی این آئی) مفت آٹا اسکیم کا بڑا سکینڈل، پنجاب میں مفت آٹے کے 18 لاکھ تھیلے غائب ہونے کا انکشاف، شناختی کارڈز دیکھ کر دئیے جانے والے آٹے کے تھیلوں میں واضح فرق سے آٹے کے غائب ہونے کا انکشاف۔ لاہور، قصور، شیخوپورہ، ننکانہ […]

پیٹرول قیمتوں میں کمی کے منتظر پاکستانیوں کے لیے بُری خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) روسی تیل کی آمد سے پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کی امیدیں دم توڑ گئیں، بتایا گیا ہے کہ روسی تیل 2 ہفتے میں پاکستان پہنچے گا، جس کے آنے سے ملک میں تیل کی قیمتیں کم نہیں ہوں گی، روسی تیل […]

چین کا نیا خلائی مشن، تین خلاباز خلائی سٹیشن کی جانب روانہ، پہلی بار عام شہری بھی مشن میں شامل

بیجنگ(پی این آئی)چین نے تین خلابازوں کو اپنے تیانگونگ خلائی سٹیشن کی جانب روانہ کر دیا ہے جن میں ایک عام شہری بھی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق چین دُنیا کی دوسری کی بڑی معیشت ہے جو خلائی پروگرام میں امریکہ […]

اب اِن تمغوں کا کوئی مقصد نہیں، انڈیا کے ریسلرز نے اپنے تمغے دریائے گنگا میں بہانے کا فیصلہ کر لیا، وجہ سامنے آگئی

ممبئی(پی این آئی)انڈیا کے ریسلرز نے احتجاج کے طور پر اپنے تمغے دریائے گنگا میں بہانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق انڈیا کے ٹاپ ریسلرز ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کے چیف بِرج بھوشن شرن سنگھ کے […]

عمران خان کیساتھ مذاکرات پر وزیراعظم شہباز شریف نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے مذاکرات کا امکان مسترد کردیا۔اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ مکالمہ جمہوری عمل کا حصہ ہے جس کی بدولت جمہوریت مستحکم ہوتی ہے اور ایک میزپربیٹھ کر اتفاق […]

موجیں ہی موجیں، سونے کی فی تولہ قیمتوں میں کتنی کمی ہوگئی؟ بڑی خوشخبری

کراچی(پی این آئی)ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج بھی سونے کا فی تولہ بھاؤ 1700 روپے کم ہوگیا۔ اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام […]

پنجاب کی سیاست میں ہلچل، سیاست کے بادشاہ آصف زرداری بڑی وکٹیں اڑانے کیلئے تیار، ن لیگ بھی چوکنا ہوگئی

لاہور (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری پنجاب کے محاذ پر متحرک ہو گئے، آج لاہور آنے کا امکان ہے۔ سابق صدر آصف ذرداری پنجاب کی سیات میں متحرک ہو گئے ہیں۔ آج لاہور میں ممکنہ آمد پر اہم پارٹی اجلاسوں کی […]

عمران خان کی سیاست ختم یا کوئی بڑا سرپرائز دینے والے ہیں؟ سینئر صحافی انصار عباسی کی عمران خان کے مستقبل کے حوالے سے بڑی پیشنگوئی

لاہور ( پی این آئی ) لگتا ہے عمران خان کو بھی کچھ کچھ سمجھ آنے لگی ہے لیکن اُنہیں بہت دیر ہوچکی ہے۔ اُنہیں شاید محسوس ہو رہا ہے کہ اُن کا سیاسی مستقبل ختم ہو سکتا ہے۔اب وہ مذاکرات کیلئے بھی بے تاب […]

عدالت نے عمران خان کی رہائشگاہ کے سرچ وارنٹس غیر موثر قرار دیدیے

لاہور (پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ کا سرچ وارنٹ عدالت نے غیر مؤثر قرار دیدیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے سرچ وارنٹ منسوخ کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت […]

عمران ریاض کی افغانستان میں موجودگی کا انکشاف، عمران ریاض بازیابی کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی بازیابی کیس کی سماعت کے دوران انکشاف ہو اہے کہ عمران ریاض کے معاملے میں افغانستان کے نمبرز استعمال ہوئے ہیں۔عمران ریاض کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ باقی تمام لوگ 2 دن میں پکڑے جاتے ہیں لیکن […]