اب اِن تمغوں کا کوئی مقصد نہیں، انڈیا کے ریسلرز نے اپنے تمغے دریائے گنگا میں بہانے کا فیصلہ کر لیا، وجہ سامنے آگئی

ممبئی(پی این آئی)انڈیا کے ریسلرز نے احتجاج کے طور پر اپنے تمغے دریائے گنگا میں بہانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق انڈیا کے ٹاپ ریسلرز ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کے چیف بِرج بھوشن شرن سنگھ کے […]

عمران خان کیساتھ مذاکرات پر وزیراعظم شہباز شریف نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے مذاکرات کا امکان مسترد کردیا۔اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ مکالمہ جمہوری عمل کا حصہ ہے جس کی بدولت جمہوریت مستحکم ہوتی ہے اور ایک میزپربیٹھ کر اتفاق […]

موجیں ہی موجیں، سونے کی فی تولہ قیمتوں میں کتنی کمی ہوگئی؟ بڑی خوشخبری

کراچی(پی این آئی)ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج بھی سونے کا فی تولہ بھاؤ 1700 روپے کم ہوگیا۔ اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام […]

پنجاب کی سیاست میں ہلچل، سیاست کے بادشاہ آصف زرداری بڑی وکٹیں اڑانے کیلئے تیار، ن لیگ بھی چوکنا ہوگئی

لاہور (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری پنجاب کے محاذ پر متحرک ہو گئے، آج لاہور آنے کا امکان ہے۔ سابق صدر آصف ذرداری پنجاب کی سیات میں متحرک ہو گئے ہیں۔ آج لاہور میں ممکنہ آمد پر اہم پارٹی اجلاسوں کی […]

عمران خان کی سیاست ختم یا کوئی بڑا سرپرائز دینے والے ہیں؟ سینئر صحافی انصار عباسی کی عمران خان کے مستقبل کے حوالے سے بڑی پیشنگوئی

لاہور ( پی این آئی ) لگتا ہے عمران خان کو بھی کچھ کچھ سمجھ آنے لگی ہے لیکن اُنہیں بہت دیر ہوچکی ہے۔ اُنہیں شاید محسوس ہو رہا ہے کہ اُن کا سیاسی مستقبل ختم ہو سکتا ہے۔اب وہ مذاکرات کیلئے بھی بے تاب […]

عدالت نے عمران خان کی رہائشگاہ کے سرچ وارنٹس غیر موثر قرار دیدیے

لاہور (پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ کا سرچ وارنٹ عدالت نے غیر مؤثر قرار دیدیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے سرچ وارنٹ منسوخ کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت […]

عمران ریاض کی افغانستان میں موجودگی کا انکشاف، عمران ریاض بازیابی کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی بازیابی کیس کی سماعت کے دوران انکشاف ہو اہے کہ عمران ریاض کے معاملے میں افغانستان کے نمبرز استعمال ہوئے ہیں۔عمران ریاض کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ باقی تمام لوگ 2 دن میں پکڑے جاتے ہیں لیکن […]

جہانگیر ترین اور علیم خان متحرک، پنجاب کی سیاست میں بڑی ہلچل کا امکان، کون کون نئی سیاسی جماعت کا حصہ ہوگا؟

لاہور (پی این آئی )سینٹرل پنجاب کی سیاست میں بڑے اپ سیٹ ہونے کا امکان ہے ،عبدالعلیم خان پی ٹی آئی ہم خیال کے دوستوں سے رابطوں میں تیزی لے آئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق عبدالعلیم خان نے تحریک انصا ف میں دوست رہنماؤں کا […]

پی ٹی آئی رہنما کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (پی این آئی) رہنما تحریک انصاف اعظم سواتی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کے سپیشل جج سینٹرل اعظم خان نے متنازع ٹویٹ کیس کی سماعت کی ، دوران سماعت ایف آئی اے […]

علی محمد خان کو بھی رہائی ملتے ہی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔جیو نیوز کے مطابق علی محمد خان کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے اور انہیں خیبرپختونخوا پولیس نے گرفتار کیا۔قبل ازیں علی محمد […]

پیٹرول قیمتوں میں ممکنہ طور پر بڑی کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کرنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ آئندہ وفاقی بجٹ 2023-24 سے پہلے مہنگائی سے تنگ لوگوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے حکومت کی جانب سے […]

close