پشاور(پی این آئی) سابق وزیر اعلیٰ اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے جہانگیر ترین سے ملاقات اور استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کے حوالے سے خاموشی توڑ دی ہے۔ پرویز خٹک نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین سے ملاقات اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے بجٹ میں ایشیاء میں بننے والی استعمال شدہ 1300 سی سی سے زائد کی گاڑیوں کی درآمد پر ڈیوٹی اور ٹیکسز کی حد بندی ختم کردی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں اپنی بجٹ […]
مردان (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء علی محمد خان نے کہا ہے کہ ہم ساتھ کھڑے ہیں اور عمران خان دوبارہ وزیراعظم بنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جیل سے تھوڑی دیر کی رہائی اور دوبارہ گرفتاری کے درمیان میڈیا سے مختصر […]
سوات (پی این آئی) کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے سوات ریجن کے کئی علاقوں میں جمعہ کی رات کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے مزدور کی اجرت میں اضافہ کرنے کی منظوری دے دی ، مزدور کی اجرت 2 ہزاراضافے کے ساتھ ماہانہ 35 ہزار روپے مقرر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں […]
لاہور ( پی این آئی) جہانگیر ترین نے استحکام پاکستان پارٹی میں اہم سیاسی رہنماؤں کی شمولیت کیلئے رابطے تیز کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین نے سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے،دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے بجٹ میں ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) پنشن میں اضافہ کردیا ہے، ای او بی آئی پنشن 8500 سے بڑھا کر 10 ہزار روپے کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ […]
لاہور (پی این آئی) بجٹ والے دن اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی، صرف 2 دنوں میں صرف 2 دنوں میں 100 انڈیکس کئی سو پوائنٹس نیچے گر گیا، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف معاہدے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خزانہ نے بتایا کہ زرعی قرضوں کی حد کو رواں مالی سال میں 1800ارب سے بڑھا کر 2250 ارب روپے کر دیا گیا ہے۔ بجلی اور ڈیزل کے بل کسان کے سب سے بڑے اخراجات میں شامل ہیں لہٰذا اگلے مالی […]
لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین آج رات برطانیہ روانہ ہوں گے جہاں وہ معمول کا طبی معائنہ کروائیں گے۔ جہانگیر ترین ایک ہفتہ برطانیہ میں قیام کریں گے، ان کی برطانیہ میں اہم سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتوں کا بھی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے بیرون ملک سے رقم بھیجنے والوں کو مراعات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ترسیلات زر کو فروغ دینے کیلئے مراعات دی جارہی ہیں۔ ترسیلات زر کے ذریعے غیر منقولہ جائیداد خریدنے […]