اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے جمعہ کو قومی چھٹا بجٹ پیش کرکے ایک ریکارڈ قائم کردیا ہے ،اس طرح اسحاق ڈار پاکستان کے پہلی شخصیت ہیں جنہوں نے چھ بجٹ بنائے۔ جنگ اخبار میں صالح ظافر کی خبر کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ میری ذاتی رائے ہے کہ( ن) لیگ کو کسی سے انتخابی اتحاد نہیں کرنا چاہیے، سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو سکتی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا […]
کویت سٹی (پی این آئی) عیدالاضحی کے موقع پر کویت نے ملازمین کے لئے چھ دن کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ کویت نیوز ایجنسی کے مطابق کویتی کابینہ نے تمام وزارتوں اور سرکاری اداروں میں بڑی عید منانے کے لئے 27 جون بروز […]
لاہور (پی این آئی)بجٹ پیش کرتے ہی حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا۔ بجٹ پیش کرنے والے دن ہی حکومت کو 3 ہزار ارب روپے سے زائد کا خسارہ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے پیش کیا گیا بجٹ برائے مالی سال 2023 ملکی تاریخ […]
اسلام آباد(پی این آئی) آج رات کے موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ مشرقی بلوچستان،بالائی سندھ اورکشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے نان فائلر پر 50 ہزار سے زائد رقم نکالنے پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا۔وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں مالی سال 2023-24 کا بجٹ پیش کیا۔ آئندہ مالی سال […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں ٹیلی کام سروسز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح کم کردی۔وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں مالی سال 2023-24 کا بجٹ پیش کیا۔ وزیر […]
اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازمین کی کم از کم پنشن 12 ہزار روپے مقرر کر دی گئی، وزیر خزانہ کے اعلان کے مطابق سرکاری ملازمین کی کم سے کم پنشن 10ہزار سے بڑھا کر 12ہزار کی جارہی ہے، جبکہ آئندہ مالی سال کیلئے […]
کراچی (پی این آئی) سندھ اور مکران کے ساحلی علاقے میں 13 اور14 جون کو تیز ہوائیں اور بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ خطرناک سمندری طوفان بائپر جوائے رخ تبدیل کر کے پاکستانی ساحل کی جانب بڑھ سکتا ہے۔ […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان اس وقت قرضوں کے جال میں پھنس چکا، کمائی سے زیادہ سود کی ادائیگی کا خرچہ ہونے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس بجٹ کی سب سے خطرناک بات یہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف توہین عدالت کے جرم میں سزا کے طور پر نااہل ہو سکتے ہیں، سینئر وکلاء نے وزیراعظم شہباز شریف کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ سینئر وکلا نے اس متعلق قانونی رائے کا اظہار کیا کہ سپریم […]