اسلام آباد(پی این آئی)آئندہ مالی سال 24-2023 کا وفاقی بجٹ منظور کرلیا گیا ہے۔قومی اسمبلی نے فنانس بل 24-2023 کی کثرت رائے سے منظوری دے دی ہے۔وفاقی بجٹ کا کل تخمینہ 14 ہزار 480 ارب روپے ہے، وفاقی ترقیاتی بجٹ ساڑھے 900 ارب روپے ہوگا۔ […]
لاہور( پی این آئی)ریلوے کی جانب سے عید الاضحی پر مسافروں کی سہولت کے لئے چلائی جانے والی تین سپیشل ٹرینوں میں سے پہلی ٹرین کل پیر کے روز اپنے سفر کا آغاز کرے گی ۔ پہلی عید سپیشل ٹرین کوئٹہ تا پشاور کے درمیان […]
لاہور(پی این آئی) پی پی کے شریک چیئر مین اور سابق صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے جو مفاہمت پر آمادہ ہے ہم اسکے پاس خود چل کر جائیں گے اور انتخابی نتائج سے مخالفین کو چونکا دیں گے۔ پی پی آئی کے مطابق […]
پشاور (پی این آئی)ٹک ٹاکر صندل خٹک نے کہا ہے کہ حریم شاہ کی جانب سے مجھ پر لگائے گئے تمام الزامات جھوٹے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹک ٹاکر صندل خٹک نے کہا کہ حریم شاہ کے ساتھ دوستی بہت پہلے ختم ہوچکی ہے […]
دبئی (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف لندن سے دبئی پہنچ گئے۔ ن لیگی قائد کا 3 سے 4 روز دبئی میں قیام کا امکان ہے۔دبئی میں قیام کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب روانہ ہوں […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں غیر ملکی سفیر کا انتقال ہوگیا۔۔۔ پاکستان میں رومانیہ کے سفیر نکولائی گویا کا انتقال ہو گیا۔ نکولائی گویا ایک تجربہ کار پیشہ ور سفیر تھے، پاکستان رومانیہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں انہیں یاد رکھا جائے گا۔ ترجمان دفتر […]
اسلام آباد(پی این آئی)روس میں نجی فوجی کمپنی ویگنر گروپ کے سربراہ یووگنی پریگوژن مسلح بغاوت کے بعد پیچھے ہٹنے پر آمادہ ہوگئے۔ سربراہ ویگنر گروپ نے کہا کہ خون ریزی سے بچنے کیلئے اپنے دستوں کو فوجی بیرکوں میں واپس بھیج رہے ہیں۔ان کا […]
لاہور(پی این آئی) ملک میں ہفتہ سے موسلادھار بارشیں برسانے والا سسٹم داخل ہو گیا جس سے 30 جون کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش متوقع ہے، جبکہ بلوچستان کے علاقے واشک میں موسلادھاربارش نے تباہی مچادی۔ نشیبی علاقے زیرآب آگئے، کئی گھروں […]
شانگلہ (پی این آئی) ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق خیبر پختونخوا کے علاقے شانگلہ اور گردونواح میں زلزلہ محسوس کیا گیا، ابتدائی طور پر زلزلے کی شدت معلوم نہیں ہوسکی۔ زلزلے کے […]
برسلز (پی این آئی) یورپی یونین نے روس میں ہونیوالی مسلح بغاوت کو اندرونی معاملہ قرار دے دیا ہے غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپی یونین کاکہنا ہے کہ ویگنر گروپ کی جانب سے کی جانیوالی بغاوت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، یہ روس […]
پشاور (پی این آئی) پشاور میں گیس لیکج کے باعث گھر کی چھت گرگئی ، ملبے تلے دب کر 2 بچے جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے شریف آباد میں ایک گھر میں زور دار سلنڈر دھماکہ ہوا […]