6.4شدت کا خوفناک زلزلہ، عمارتیں لرز اُٹھیں

نکوالوفا (پی این آئی) 6.4شدت کا خوفناک زلزلہ، عمارتیں لرز اُٹھیں۔۔ ٹونگا جزائر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ ٹونگا جزائر کے جنوبی علاقے میں آیا، شہریوں میں زلزلے کے سبب خوف و ہراس پھیل گیا […]

حریم شاہ نے عمران خان سے ملاقات کیلئے زمان پارک جانے کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ وہ عیدالاضحیٰ سے پہلے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کریں گی۔پریس کلب میں پریس کانفرنس کے د وران متنازع ٹک ٹاک سٹار نے کہا کہ پاکستان سے باہر بھی ہوں تو میڈیا […]

پی ٹی آئی نے مزید 6 ارکان کو پارٹی سے نکال دیا، کون کون شامل؟

کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی نے میئرانتخابات میں حافظ نعیم کو ووٹ نہ دینے پرمزید6 یوسی چیئرمینوں کوپارٹی سے نکال دیا۔ پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے چھ ارکان کی برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔پارٹی سے نکالے جانے والوں […]

نواز شریف کی دبئی آمد، کیسا پروٹوکول دیا گیا؟ کس کس سے ملاقاتیں طے پاگئیں؟ بڑی خبر

دبئی (پی این آئی) مسلم لیگ نون کے سربراہ نوازشریف کو دبئی میں شاہی حکومت کی جانب سے خصوصی پروٹوکول دیا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف دبئی میں موجود ہیں جہاں ان کی مصروفیات کا شیڈول ترتیب پا گیا۔ نواز شریف کو دبئی میں شاہی […]

جناح ہسپتال لائی گئی لڑکی کی لاش کا معاملہ، کون لڑکی کو پارٹیوں میں بھیجا کرتا تھا؟ ایک اور کردار سامنے آگیا

کراچی (پی این آئی) جناح ہسپتال میں لڑکی کی لاش چھوڑ کر جانے والے مرد اور خاتون کے بعد ایک اور کردار سامنے آ گیا، یہ تیسرا کردار جمن گلستان جوہر کا رہائشی ہے جو لڑکی کو چند ماہ سے پارٹیوں میں بھیجا کرتا تھا، […]

کراچی ڈانس پارٹی میں موت کے منہ میں جانیوالی لڑکی شادی شدہ نکلی، کیا کہہ کر گھر سے گئی تھی؟ ساس کا بیان آگیا

کراچی (پی این آئی) پوش علاقے ڈیفنس میں نوجوان لڑکی نشے کی زیادتی سے دم توڑگئی جس کی لاش دو افراد ہسپتال چھوڑ گئے تھے ، اب اس کی ساس کا موقف بھی آگیا۔جناح ہسپتال میں ایک مرد اور لڑکی بیس سالہ نوجوان خاتون کو […]

پری مون سون بارشیں شروع ہوگئیں، گرمی سے بے حال شہریوں کیلئے خوشخبری

لاہور (پی این آئی) پری مون سون بارشیں شروع ہوگئیں۔۔۔ لاہور، اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں آج آندھی کے ساتھ پری مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں گذشتہ شب بارش کے باعث گرمی میں کمی دیکھی […]

جہانگیر ترین کیلئے بڑی خوشخبری، ہر جانب سے مبارکبادیں ملنے لگیں

لاہور (پی این آئی) قومی اسمبلی سے نااہلی کی مدت کے حوالے سے بل کی منظوری ہونے کے بعد جہانگیر ترین کو پارٹی رہنمائوں، وکررز کی جانب سے مبارکباد دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سے بل پاس ہونے کے بعد استحکام پاکستان […]

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) اسلام آباد، لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش ہونے کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار ہونے سے شہریوں کے گرمی سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے۔ لاہور کے مختلف علاقوں ایبٹ روڈ ، ڈیوس روڈ، عبدالکریم […]

مسلسل دوسرے روز زلزلے کے جھٹکے، زلزلے کی شدت کیا تھی؟ لوگ خوفزدہ ہوگئے

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات سمیت خیبرپخونخوا کے مختلف شہروں اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کی واپسی کیلئے قانونی ٹیم تشکیل دیدی گئی، کون کون شامل ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے قانونی ٹیم تشکیل دے دی۔ذرائع کے مطابق وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ قانونی ٹیم کی سربراہی کریں گے، معاون خصوصی عطاءاللہ، عرفان قادر […]