نواز شریف لندن سے دبئی پہنچ گئے

دبئی (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف لندن سے دبئی پہنچ گئے۔ ن لیگی قائد کا 3 سے 4 روز دبئی میں قیام کا امکان ہے۔دبئی میں قیام کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب روانہ ہوں […]

پاکستان میں غیر ملکی سفیر کا انتقال ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں غیر ملکی سفیر کا انتقال ہوگیا۔۔۔ پاکستان میں رومانیہ کے سفیر نکولائی گویا کا انتقال ہو گیا۔ نکولائی گویا ایک تجربہ کار پیشہ ور سفیر تھے، پاکستان رومانیہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں انہیں یاد رکھا جائے گا۔ ترجمان دفتر […]

پیوٹن کیخلاف بغاوت کرنیوالے ویگنر گروپ نے پیچھے ہٹنے پر آمادگی ظاہر کردی

اسلام آباد(پی این آئی)روس میں نجی فوجی کمپنی ویگنر گروپ کے سربراہ یووگنی پریگوژن مسلح بغاوت کے بعد پیچھے ہٹنے پر آمادہ ہوگئے۔ سربراہ ویگنر گروپ نے کہا کہ خون ریزی سے بچنے کیلئے اپنے دستوں کو فوجی بیرکوں میں واپس بھیج رہے ہیں۔ان کا […]

سیلابی صورحال کا خدشہ، بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ موسمی الرٹ جاری

لاہور(پی این آئی) ملک میں ہفتہ سے موسلادھار بارشیں برسانے والا سسٹم داخل ہو گیا جس سے 30 جون کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش متوقع ہے، جبکہ بلوچستان کے علاقے واشک میں موسلادھاربارش نے تباہی مچادی۔ نشیبی علاقے زیرآب آگئے، کئی گھروں […]

پاکستان میں پھر شدید زلزلہ، شہری خوفزدہ ہوگئے

شانگلہ (پی این آئی) ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق خیبر پختونخوا کے علاقے شانگلہ اور گردونواح میں زلزلہ محسوس کیا گیا، ابتدائی طور پر زلزلے کی شدت معلوم نہیں ہوسکی۔ زلزلے کے […]

روس میں ہونیوالی مسلح بغاوت پر یورپی یونین کا ردِعمل بھی آگیا

برسلز (پی این آئی) یورپی یونین نے روس میں ہونیوالی مسلح بغاوت کو اندرونی معاملہ قرار دے دیا ہے غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپی یونین کاکہنا ہے کہ ویگنر گروپ کی جانب سے کی جانیوالی بغاوت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، یہ روس […]

پشاور میں سلنڈر دھماکہ، جانی نقصان ہوگیا

پشاور (پی این آئی) پشاور میں گیس لیکج کے باعث گھر کی چھت گرگئی ، ملبے تلے دب کر 2 بچے جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے شریف آباد میں ایک گھر میں زور دار سلنڈر دھماکہ ہوا […]

بارشوں کا حالیہ سلسلے کب تک برسے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور ( پی این آئی ) ملک میں آج سے موسلادھار بارشیں برسانے والا سسٹم داخل ہو گا ، عید پر موسم کیسا رہے گا؟ اس حوالے سےمحکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ ملک میں آج رات سے 30 جون کے دوران ملک کے […]

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد اخراجات میں کمی کا فیصلہ، تنخواہوں اور پنشن پر اطلاق ہوگا یا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف مذاکرات کے بعد اخراجات میں 85 فیصد کمی کا فیصلہ کیا ہے، اخراجات میں کمی کا اطلاق ترقیاتی فنڈز، تنخواہوں اور پنشن پر نہیں ہوگا۔ حکومت نے آئی ایم […]

حکومت نے آئی ایم ایف کے آگے گھٹنے ٹیک دیے، 215ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف مذاکرات کے بعد 215 ارب کے نئے ٹیکس لگانے کا فیصلہ ہوا، ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200سے بڑھا کر 9416ارب روپے کردیا گیا، آئی ایم ایف کی تمام شرائط […]

روسی شہر روستوف پر باغیوں کا قبضہ، مسلم ریاست چیچنیا کے سربراہ رمضان قادریوف میدان میں کود پڑے

ماسکو (پی این آئی) روس میں نجی فوجی کمپنی ویگنر گروپ نے بغاوت کرکے روستوف شہر پر قبضہ کرلیا ہے ، جس کے بعد چیچنیا کے مسلح دستے روس کی حمایت میں متاثرہ علاقے کی جانب روانہ ہوچکے ہیں۔ روسی جمہوریہ چیچنیا کے سربراہ رمضان […]

close