واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑی تبدیلیاں، ڈیسک ٹاپ ایپلی کیشن کا ورژن ایکسپائر ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)میٹا کی زیرِ ملکیت پیغام رسانی کی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ کا ڈیسک ٹاپ ایپلی کیشن کا ورژن ایکسپائر ہوگیا ہے۔ واٹس ایپ کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے […]

عید سے قبل ادویات کی قیمتوں میں یکدم اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) فارماسیوٹیکل کمپینوں نےعید سے پہلے پیناڈول، پائیوڈین اور کئی دیگر دواوں کی قیمت بڑھا دی۔ پیناڈول کا پتا 26 روپے سے بڑھ کر 32 روپے 60 پیسے پر پہنچ گیا۔دیگر ادویات کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ ہوگیا۔پیناڈول اور دیگر کئی […]

عید کا مزہ دوبالا ہوگیا، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی) عید کامزہ دوبالا کرنےکیلئےبارش برسانےوالا سسٹم لاہور پہنچ گیا۔ شہر ایک بار پھر بادلوں کی لپیٹ میں پی ڈی ایم اے نے آج سے بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ لاہور کو ایک بار پھر سے بادلوں نے گھیر لیا ہے۔عیدکے دنوں میں […]

مجھے اور اعتزاز احسن کو کوئی پیپلزپارٹی سے نکال نہیں سکتا، لطیف کھوسہ کا موقف آگیا

لاہور(پی این آئی)سینئر قانون دان لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ وہ اور اعتزاز احسن دونوں پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے ممبر ہیں، پیپلز پارٹی سے نہ ان کی رکنیت کینسل کی گئی ہے اور نا کوئی کر سکتا ہے۔ اعتزاز احسن اور […]

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اہم اعلان

لاہور(پی این آئی) ٹریفک پولیس کی شہریوں کو بڑی سہولت، ڈرائیونگ لائسنس سنٹر عید کی چھٹیوں میں بھی کھلے رہیں گے، صرف 2روز سنٹرز بند رکھنے کے بعد ہفتے کے روز سے دوبارہ روٹین میں لائسنسنگ سنٹرز پر عملہ ڈیوٹیوں پر24گھنٹے موجود رہے گا۔ لاہور […]

سال2023پاکستانی روپے کیلئے ملکی تاریخ کا بدترین سال قرار دیدیا گیا

لاہور(پی این آئی) مالی سال 2023 پاکستانی روپے کیلئے ملکی تاریخ کا سب سے بدترین سال بن گیا، ڈالر کی قیمت میں اضافے کے تمام ہی ریکارڈ ٹوٹ گئے، رواں مالی سال کے دوران پاکستانی روپیہ کی قدر میں ہوشربا 28 فیصد کمی ہوئی۔ تفصیلات […]

موٹرسائیکل اور گاڑیاں خریدنے والوں کیلئے بُری خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) پاک سوزوکی نے کار اور موٹرسائیکل پلانٹ کی بندش میں توسیع کرنے کا اعلان کر دیا۔ مذکورہ گاڑی ساز کمپنی کی رواں مالی سال کے ابتدائی 11 ماہ میں گاڑیوں کی فروخت گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران فروخت کے […]

تحریک انصاف سے عہدہ کیوں چھوڑا؟ اسد عمر نے ایک آخرکار خاموشی توڑ دی

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماء اسد عمر نے کہا ہے کہ جن چیزوں سے اختلاف کیا تھا، وہ 9مئی کو ہوتی ہوئی نظر آئیں، ملک میں کچھ ایسا ہورہا تھا جو ہمیں دکھائی نہیں دیا۔ اسٹریٹجی بنانا چیئرمین کا بطور […]

امریکا کا عمران خان کے سائفر بیانیے پر شدید ردِعمل آگیا

واشنگٹن(پی این آئی)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے ایک بارپھر تحریک انصاف کے سربراہ کی سائفر سے متعلق بیانیے کی سختی سے تردید کی ہے۔ پریس بریفنگ کے دوران ایک صحافی نے ان سے سوال کیا کہ چیئرمین تحریک انصاف کے کچھ عرصہ قبل […]

سیاست کے بادشاہ آصف زرداری اچانک کہاں پہنچ گئے؟ سیاسی میدان میں پھر ہلچل

کراچی (پی این آئی) سیاست کے بادشاہ آصف زرداری اچانک کہاں پہنچ گئے؟۔۔ سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے۔گزشتہ کئی روز سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف و ان کی بیٹی مریم نواز اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو […]

چوتھی بار گرفتاری کے بعد علی محمد خان کو کہاں بھجوا دیا گیا؟ اہم خبر

پشاور (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر مملکت علی محمد خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا گیا۔آج تعطیل کے باعث علی محمد خان کو مردان میں مقامی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا تو جج […]