زیادہ چاول کھانے سےہماری صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں؟ ماہرین نے بتا دیا

نئی دہلی(پی این آئی) چاول ہماری روزمرہ خوراک کا حصہ ہے تاہم زیادہ چاول ہماری صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتے ہیں کیونکہ ان میں اگر ضروری کاربوہائیڈریٹس پائے جاتے ہیں تو دوسری طرف ان میں نشاستہ بھی بہت زیادہ مقدار میں پایا جاتا […]

سمندری نمک کے دانے سے بھی چھوٹا ہینڈ بیگ نیلامی کیلئے پیش

نیویارک(پی این آئی)دنیا کے مہنگے ترین لگژری ہینڈ بیگ کا انتہائی چھوٹا ماڈل بنایا گیا ہے جو سمندری نمک کے دانے سے کچھ ہی بڑا ہے۔ اب اس شاہکارکوجلد ہی نیلامی کےلیے پیش کیا جائے گا۔آرٹ اور ایڈورٹائزنگ کمپنی ایم ایس سی ایچ ایف ، […]

ہوائی جہاز میں مسافروں کی آپس میں لڑائی ہوجائےتو کیا کرنا چاہئے؟ انتہائی مفید معلومات

لندن(پی این آئی) آپ کسی پرواز میں سوار ہیں اور جہاز میں مسافروں کے مابین لڑائی ہو جاتی ہے تو ایسے میں آپ کو کیا کرنا چاہیے؟ ایک ایئرہوسٹس نے اس حوالے سے انتہائی مفید معلومات دی ہیں۔     سارا نیلسن نامی ایئرہوسٹس نے […]

آنجہانی شہزادی ڈیانا کا سویٹر ہزاروں امریکی ڈالرز میں نیلام ہونے کا امکان

لندن(پی این آئی)آنجہانی شہزادی ڈیانا کا بلیک شیپ سوئٹر نیلامی کیلئے تیارہے جس کی 90ہزار امریکی ڈالر میں فروخت کی امید کی جارہی ہے۔           شہزادی ڈیانا کا یہ سوئٹر لال اون سے بنا ہوا ہے اور اس پر سفید بھیڑیں […]

ڈالر کی قدر میں 15سے 20روپے کمی کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی) ایکس چینج کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین اور فاریکس ایسوسی ایشن کے صدر ملک محمدبوستان نے کہا ہے کہ جیسے ہی آئی ایم ایف کا معاہدہ ہوا اور پاکستان کو قرضہ ملا تو پاکستان میں ڈالر مزید 15سے20روپے مزید کم ہوجائے گا۔ […]

سابق برطانوی کپتان ناصر حسین نے پاک انگلینڈ میچ سے متعلق اپنا ردِعمل دیدیا

لندن (پی این آئی ) سابق برطانوی کپتان ناصر حسین نے ون ڈے ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے تصادم کو پاکستان کی ’کردار‘ کی وجہ سے غیر متوقع قرار دیا ہے۔ اپنے حالیہ انٹرویو میں، انگلینڈ کے سابق کرکٹ […]

سرکاری افسران کی موجیں لگ گئیں

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نےعید الاضحیٰ سے قبل 19 افسران کو گریڈ بیس میں ترقی دے دی ۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے 9 افسران کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جبکہ مزید 10 افسران کی ترقی کا نوٹیفیکیشن عید کے بعد آئے […]

واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑی تبدیلیاں، ڈیسک ٹاپ ایپلی کیشن کا ورژن ایکسپائر ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)میٹا کی زیرِ ملکیت پیغام رسانی کی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ کا ڈیسک ٹاپ ایپلی کیشن کا ورژن ایکسپائر ہوگیا ہے۔ واٹس ایپ کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے […]

عید سے قبل ادویات کی قیمتوں میں یکدم اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) فارماسیوٹیکل کمپینوں نےعید سے پہلے پیناڈول، پائیوڈین اور کئی دیگر دواوں کی قیمت بڑھا دی۔ پیناڈول کا پتا 26 روپے سے بڑھ کر 32 روپے 60 پیسے پر پہنچ گیا۔دیگر ادویات کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ ہوگیا۔پیناڈول اور دیگر کئی […]

عید کا مزہ دوبالا ہوگیا، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی) عید کامزہ دوبالا کرنےکیلئےبارش برسانےوالا سسٹم لاہور پہنچ گیا۔ شہر ایک بار پھر بادلوں کی لپیٹ میں پی ڈی ایم اے نے آج سے بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ لاہور کو ایک بار پھر سے بادلوں نے گھیر لیا ہے۔عیدکے دنوں میں […]

مجھے اور اعتزاز احسن کو کوئی پیپلزپارٹی سے نکال نہیں سکتا، لطیف کھوسہ کا موقف آگیا

لاہور(پی این آئی)سینئر قانون دان لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ وہ اور اعتزاز احسن دونوں پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے ممبر ہیں، پیپلز پارٹی سے نہ ان کی رکنیت کینسل کی گئی ہے اور نا کوئی کر سکتا ہے۔ اعتزاز احسن اور […]

close