آئی ایم ایف معاہدہ طے، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق خدشہ ظاہر کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت خزانہ کی جانب سے بجلی اور گیس مزید مہنگی ہونے کے علاوہ پیٹرولیم لیوی میں بھی اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف معاہدے کے آفٹر شاکس آنے لگے، معاہدے کی شرائط […]

موسلادھار بارشیں، سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ، الرٹ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں موسلادھار باشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، جس کے باعث دریائے سندھ میں چشمہ بیراج کے مقام پر نچلے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں […]

آبدوز ٹائٹن کا ملبہ نکال لیا گیا، کیا کچھ ملا؟

ٹورنٹو (پی این آئی) ٹائی ٹینک کی سیاحت کیلئے لوگوں کو زیر سمندر لے جانے کے دوران تباہ ہونے والی اوشین گیٹ کمپنی کی آبدوز ’ٹائٹن‘ کا ملبہ نکال لیا گیا, ٹائٹن کی باقیات حادثے کے دسویں روز نکال کر کینیڈا لائی گئیں ہیں، باقیات […]

آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد پاکستان کا یوروبانڈ کتنا مہنگا ہوا؟ بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی ) قوم کو بڑی عید پر بڑی عیدی مل گئی۔ پاکستان کا آئی ایم ایف سے معاہدہ طے ہو گیا اوراس معاہدے کے نتیجے میں پاکستان کا یورو بانڈ کتنا مہنگا ہوا؟ اس حوالے سے اہم خبر سامنے آئی ہے […]

فیکٹری میں دھماکہ، ہلاکتیں ہوگئیں

آندھرا پردیش (پی این آئی ) بھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں واقع دواساز فیکٹری میں دھماکہ سنا گیا ہے۔ دھماکہ کیوں ہوا اور اس سے کتنا نقصان ہوا ؟ اس کے بارے میں فوری طور پر معلومات فراہم نہیں کی گئیں ۔بھارتی میڈیا کے […]

پی ٹی آئی چھوڑنے والے خوش فہی میں نہ رہیں، خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی

کراچی (پی این آئی) مشیر زراعت سندھ اور پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چھوڑنے والے خوش فہمی میں نہ رہیں کہ وہ گرفتاریوں سے بچ جائیں گے، ملک میں آنےوالاوقت پیپلزپارٹی کا ہو گا۔ مشیر زراعت سندھ […]

پاکستان کو آئی ایم ایف سے فوری طور پر کتنی رقم ملنے کا امکان ہے؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی ) آئی ایم ایف سے معاہدے کی صورت میں پاکستان کو فوری طور پر2.6 ارب ڈالر ملیں گے۔     پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اصولی طور پر معاملات طے پاگئے ہیں، آئی ایم ایف پاکستان کو سٹینڈ […]

تحریک انصاف کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا۔۔ سابق رکن پنجاب اسمبلی حاجی شیخ محمد چوہان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔لاہور سے جاری اپنے بیان میں حاجی شیخ محمد چوہان نے کہا کہ […]

آئی ایم ایف سے معاہدہ طے پاتے ہی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ٹویٹ کردی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد عالمی مالیاتی ادارے کی پریس ریلیز شیئر کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے پیغام میں’ الحمدللہ‘ لکھا۔ AlhamdoLilah!https://t.co/Mv8N4bqZit […]

پاکستان اور آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مابین سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا۔ آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ سٹاف لیول معاہدے کی منظوری دے گا ،یہ اجلاس اگلے ماہ جولائی میں ہو گا۔     […]

close