لاہور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے 6 اہم سیاسی رہنماں نے پارٹی سے علیحدگی اختیار کر لی۔ سیاسی رہنمائوں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کی اشتعال انگیز سیاست خصوصا 9 مئی کے واقعے کی مذمت […]
دبئی (پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت میں کھیلے جانے والے ورلڈکپ وارم اپ میچز کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کی درخواست منظور کرلی۔گزشتہ روز بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ 2023 کیلئے باضابطہ شیڈول کا اعلان کردیا […]
مالا کنڈ (پی این آئی)مالاکنڈ میں گھر میں گھس کر فائرنگ سے 9 افراد کو قتل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر شکیل خان کے مطابق مرکزی ملزم اسامہ سمیت 2 ملزمان کو سوات کے علاقے بری کوٹ سے گرفتار کیا گیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی جانب سے جولائی تا ستمبر کےدوران مون سون آب وہوا کےجاری جائزے کے مطابق عالمی پیش گوئی کے لیے بنائے گئےماڈلز کے مطابق پاکستان کے بیشتر علاقوں میں مون سون کے دوران معمول کی بارشیں ہونے کا امکان ہے۔ […]
کراچی (پی ین آئی)کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں ڈاکو اسلحے کے زور پر قربانی کے جانور چھین کر لے گئے۔بکرے لوٹ کر لے جانے کے اس واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہو گئی۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا […]
اسلام آباد (اپی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اپنے خاندان سمیت حج کی سعادت حاصل کر لی۔ رانا ثناء اللہ نے خاندان سمیت گزشتہ روز میدانِ عرفات میں حج کا خطبہ سنا۔انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکانٹ پر اہلیہ کے ہمراہ ہوٹل کے […]
پشاور /اسلام آباد(این این آئی)پشاور اور بعض قبائلی اضلاع میں افغان مہاجرین نے عیدالاضحی مذہبی جوش و خروش سے منائی ۔بدھ کو پشاور کے علاقے ریگی اوتاج آباد میں افغان مہاجرین نے نمازِ عید ادا کی۔افغان مہاجرین نے سنتِ ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں […]
سرگودھا(پی این آئی)سرگودھا میں تحریک انصاف کے کپتان کی ایک اور بڑی وکٹ گرنے سے پی ٹی آئی سے جدا ہونے والوں کی تعداد گیارہ ہو گئی جن میں پیر آف سیال شریف اور اسیران جیل بھرو تحریک بھی اپنے کپتان کو خیرباد کہہ گے۔زرائع […]
کراچی (پی این آئی)میئر کراچی انتخابات میں عدم حاضری کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی سفارش پر 31 منحرف ارکان کو پارٹی سے نکال دیا گیا۔پی ٹی آئی کے 32 ارکان نے میئر کراچی کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت ،وکلا کے دلائل ،پی ٹی آئی چیئرمین کے وکیل کے دلائل مکمل ہونے پر کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی گئی۔ دوران سماعت وکیل لطیف کھوسہ بولے کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم بالائی پنجاب، اسلام آباد ،خطۂ پوٹھوہار، بالائی خیبر پختونخوا، مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں / […]