اسلام آباد (پی این آئی )انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدربتدریج بہتر ہو رہی ہے۔منگل کو کاروبار کے آغاز پر ہی انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی آ گئی اور کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر کی قیمت […]
لاہور (پی این آئی) بارش برسانے والا شمال مغربی ہوائوں کا ایک سسٹم رات گئے صوبائی دارالحکومت لاہور میں داخل ہو گیا ہے۔ جس کے باعث محکمہ موسمیات نے 4جولائی سے لاہور میں بارشوں کی نوید سنا دی ہے جبکہ دوسری طرف محکمہ صحت پنجاب […]
لاہور (پی این آئی)سابق ویلش فارورڈ گیرتھ بیل نے انکشاف کیا ہے کہ اگر کرسٹیانو رونالڈو اپنی ٹیم کی جیت میں کردار ادا کرنے میں ناکام ہوں تو بہت غصّے میں ہوتے ہیں۔ گیرتھ بیل نے حال ہی میں ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیا […]
چیچہ وطنی(پی این آئی) سابق گورنر پنجاب اور آرگنائزر مسلم لیگ ق پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی اور چودھری شجاعت کا گھریلو مسئلہ حل ہونے کے قریب ہے۔ چیچہ وطنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق گورنر پنجاب چودھری محمد […]
برسلز (پی این آئی) روسی فوج سے خطرے کے پیش نظر مغربی ممالک کے فوجی اتحاد نیٹو نے جنگی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ نیٹو ہیڈکوارٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فوجی کمیٹی کے سربراہ ایڈمرل راب بویر کا کہنا تھا کہ اگرچہ روس کی […]
کراچی (پی این آئی) کم آمدنی والے خاندانوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی۔۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ مخیر حضرات کے ساتھ مل کر 5 لاکھ کی انشورنس شروع کریں گے۔ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ عید والے دن 20 ہزار […]
اسلام آباد (پی این آ ئی) ملک بھر میں مون سون بارشوں کے باعث نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے موسمی صورتحال کے پیش نظر ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کرنے […]
اسلام آباد /دبئی(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کی وطن واپسی پر فقید المثال استقبال کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کی زیر صدارت اجلاسوں میں سیاسی وقانونی امور پر مشاورت ہوئی ۔ پارٹی قیادت کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ سنا ہے کیئر ٹیکر وزیراعظم کے لئے بولیاں لگ رہی ہیں۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ دبئی اور پاکستان میں نیلامی ہو […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے بے گھر ملازمین کیلئے فوری طور پر رہائشی کالونی تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب کابینہ اجلاس میں بے گھرملازمین کیلئے نئے جی او آر تعمیرکرنے کی منظوری دے دی گئی، نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے رہائشی کالونی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے اوپن مارکیٹ میں ڈالر 18 سے 20 روپے کم ہونے کا دعویٰ کیا ہے، انہوں نے کہا کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 270 سے 272 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ […]