سجدے کی حالت میں نوجوان کی بینائی لوٹ آئی

اسلام آباد(پی این آئی )الجزائرکی ریاست تیارت میں ایک نابینا نوجوان کی بینائی بحال ہونے کا حیران کن واقعہ رونما ہوا جسے جان کر سبھی دنگ رہ گئے۔العریبیہ میں شائع رپورٹ کے مطابق دوسال سےآنکھوں کی روشنی سے محروم نابینا نوجوان کی بینائی عید الضحیٰ […]

بریک فیل ہونے کے بعد ٹرک ڈھابے میں گھس گیا

اسلام آباد (پی این آئی)بریک فیل ہونے کے بعد ٹرک ڈھابے میں گھس گیا۔ بھارت کی ریاست مہاراشٹرا میں ٹرک بریک فیل ہوجانے کے باعث ڈھابے میں جا گھسا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ حادثے میں زخمی ہونے والے […]

عمران خان دورِ حکومت میں فوجی عدالتوں میں 29افراد کو سزائیں سنانے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی، عمران خان، جنرل باجوہ اور جنرل فیض کیخلاف کارروائی کی درخواست

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے دور حکومت میں فوجی عدالتوں سے 29 افراد کو سنائی گئی سزائیں سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئیں،درخواست میں وفاق ،سابق وزیراعظم ،سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کو فریق بنایا گیا ہے۔ […]

بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

لاہور (پی این آئی) ڈائریکٹر جنرل پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب فلائیٹ لیفٹیننٹ (ریٹائرڈ) عمران قریشی نے کہا ہے کہ 9 جولائی سے دریائے جہلم، چناب اور راوی سے منسلک ندی نالوں میں پانی کے بہا ؤمیں نمایاں اضافہ ہونے کا امکان ہے اور بھارت […]

نگران وزیراعظم کون ہوگا؟ وفاقی وزیر نے اشارہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کیلئے ابھی تک کوئی نام زیر غور نہیں ہے، نگران وزیراعظم ایسا ہونا چاہیے جو اصلاحات کو آگے لے کر چلے، اور تین ماہ ضائع نہ ہوں، وہ بندہ بزنس مین، […]

گندم کی قیمت میں ازخود بڑا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) اوپن مارکیٹ میں عملاً گندم کے ذخیرہ اندوزوں کاراج قائم ہو گیا۔ سرکاری مشینری سرکاری قیمتوں کااطلاق کرانےمیں ناکام ہو گئی۔ اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت از خود بڑھا دی گئی۔ گندم 4700روپےفی من فروخت ہونےلگی۔         […]

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75 روپے کا نیا نوٹ جاری کر دیا

کراچی (پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی75ویں سالگرہ کے موقع پر 75 روپے کا نیا یادگاری نوٹ جاری کردیا۔     تفصیلات کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ آج تاریخی دن ہے اور اسی مناسبت سے 75 روپے […]

ن لیگ نے پنجاب میں پیپلزپارٹی سے انتخابی اتحاد سے انکار کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے پاکستان پیپلز پارٹی سے انتخابی اتحاد کی خبروں کی تردید کر دی۔قائد ن لیگ نوازشریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی پیپلز پارٹی سے سیٹ ایڈجسمنٹ کی خبریں درست نہیں۔ن لیگ نے انتخابی اتحاد کے حوالے سے […]