اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے سے پاکستان کوآگے بڑھنے کا موقع ملا اور معاہدے کی مکمل پاسداری کریں گے۔نجی ٹی وی جیوز نیوز کے مطابق اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز […]
لاہور(پی این آئی )ماورہ نے کشمیری دلہن کا روپ دھار لیا۔پاکستانی خوبرو اداکارہ، ماڈل ماورہ حسین نے اپنی نئی تصویریں اور ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔یونیورسٹی آف لندن سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کرنے والی اداکارہ ماورہ حسین آج کل اپنے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) لاہور میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے پانی میں ڈوب گئے، بعض علاقے ندی نالے کا منظر پیش کر رہے ہیں۔ گزشتہ 6گھنٹے میں سب سے زیادہ لکشمی چوک میں 234 ملی میٹر بارش ریکارڈکی گئی،نشتر ٹاؤن کے علاقے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی دور حکومت میں 29 افراد کو فوجی عدالتوں سے سنائی گئی سزاؤں کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ ان سزاؤں کو چیلنج کرنے کی درخواست کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کی جانب سے آرٹیکل 184(3) کے تحت دائر […]
اسلام آباد (پی این آئی ) مسلسل دو دن تک انٹر بینک میں سستا ہونے والا امریکی ڈالر آج پھر مہنگا ہونے لگا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 56 پیسے مہنگا ہوگیا جس کے بعد ایک ڈالر کی قیمت 277 روپے ہو گئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کاکہنا ہے کہ ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل گیا ہے اور معیشت سنبھل جائے گی۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہاکہ مسئلے حل ہوگئے ڈیفالٹ کا خطرہ تھا اب ختم ہوگیا ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہےکہ پیٹرولیم مصنوعات کےدو جہاز یو اے ای سےگورنمنٹ ٹو گورنمنٹ بنیاد پرخریدیں گے جب کہ پیٹرولیم مصنوعات کا ایک جہازآذربائیجان سےخریدیں گے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں […]
اسلام آباد(پی این آئی )الجزائرکی ریاست تیارت میں ایک نابینا نوجوان کی بینائی بحال ہونے کا حیران کن واقعہ رونما ہوا جسے جان کر سبھی دنگ رہ گئے۔العریبیہ میں شائع رپورٹ کے مطابق دوسال سےآنکھوں کی روشنی سے محروم نابینا نوجوان کی بینائی عید الضحیٰ […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے لیے راجہ اعظم کو نامزد کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے لیے راجہ اعظم کا نام تجویز کیا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)بریک فیل ہونے کے بعد ٹرک ڈھابے میں گھس گیا۔ بھارت کی ریاست مہاراشٹرا میں ٹرک بریک فیل ہوجانے کے باعث ڈھابے میں جا گھسا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ حادثے میں زخمی ہونے والے […]
اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے دور حکومت میں فوجی عدالتوں سے 29 افراد کو سنائی گئی سزائیں سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئیں،درخواست میں وفاق ،سابق وزیراعظم ،سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کو فریق بنایا گیا ہے۔ […]