مریم نواز کی ن لیگ پنجاب کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کی تجویز، وجہ بھی سامنے آگئی

دبئی (پی این آئی)مریم نواز نے مسلم لیگ ( ن) پنجاب کو3حصوں میں تقسیم کرنے کی تجویز دیدی۔پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی تنظیم نو کے لیے دبئی میں مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس کی صدارت پارٹی کے قائد […]

شہری تیارہوجائیں، محکمہ موسمیات نے پھر بارشوں کی نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطاطق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب جبکہ وسطی اور جنوبی میدانی علاقوں میں شدید گرم اورمرطوب رہے گا۔ تاہم کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا ،اسلام آباد،خطۂ پوٹھوہار اور شمال مشرقی پنجاب میں آندھی […]

تحریک انصاف ٹوٹ پھوٹ کا شکار، تنظیم نو کی منظوری دیدی گئی

کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی ڈویژن کی تنظیم تحلیل کردی گئی، پی ٹی آئی سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی جانب سے صوبے میں پی ٹی آئی کی تنظیم نو کی منظوری دیدی […]

سابق صدر 2030تک نا اہل قرار، عدالتی فیصلہ آگیا

برازیلیا(پی این آئی) برازیل کے سابق صدر جیئر بولسونارو کو نفرت انگیزی پر 2030 تک کسی بھی سرکاری عہدے کے لیے نا اہل قرار دے دیا گیا۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق عدالتی حکم ہے کہ بولسنارو نے غیر ملکی سفارت کاروں کے سامنے اپنے ملک […]

عوام کو بجلی کے بلوں کی ادائیگی میں ریلیف مل گیا

لاہور(پی این آئی) عوام کو بجلی کے بلوں کی ادائیگی میں ریلیف مل گیا۔۔ بجلی کے بلوں کی مقررہ تاریخ گزرنے سے پریشان صارفین کی سنی گئی۔ عید کی چھٹیوں کے باعث صارفین کو جرمانہ ادا نہیں کرنا پڑے گا۔فیسکو نے تمام سرکلز کو صارفین کے بلوں […]

مون سون کا آغاز، محکمہ موسمیات نے ہفتہ بھر بارشوں کی پیشنگوئی کردی

لاہور(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کو پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ 3جولائی سے 8جولائی تک ملک بھر میں مون سون بارشوں کا آغاز ہونے کا امکان ہے، بحیرہ عرب میں مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو […]

صحت کارڈ کا غلط استعمال، کئی لوگ ارب پتی بن گئے، نگران حکومت پنجاب کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں صحت سہولت کارڈ کے ذریعے دل کے علاج کی سہولت کے خاتمے کی خبریں کئی دن سے گردش کررہی تھیں جس کے بعد نگران وزیراطلاعات عامر میر وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے مشترکہ نیوز کانفرنس میں پنجاب حکومت […]

نگران وزیراعظم کیلئے زیر غور ناموں میں کونسے دو نام شامل نہیں؟ اعجازالحق نے بڑا دعویٰ کردیا

لندن(پی این آئی) نگران وزیراعظم کیلئے زیر غور ناموں میں کونسے دو نام شامل نہیں؟۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ وہ شریف خاندان سے رابطے میں ہیں۔ لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ […]

دودھ کی قیمتوں میں من مانا اضافہ، فی لیٹر دودھ کتنے روپے میں فروخت ہونے لگا؟

کراچی (پی این آئی)دودھ کی قیمتوں میں من مانا اضافہ۔۔ کراچی میں دودھ فروشوں نے دودھ کی قیمت میں من مانا اضافہ کردیا۔دودھ فروشوں نے ایک لیٹر دودھ کی قیمت 20 روپے بڑھا دی جس کے بعد دودھ کی قیمت 230 روپے فی لیٹر ہوگئی۔ دودھ فروشوں […]

مغربی ہوائیں چلنے کا امکان، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی نوید سنادی

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیر کے روز ہلکی بارش کا امکان ہے ۔ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق اگلے تین روز کے دوران موسم جزوی طورپرابرآلود اورمرطوب ہونے کے ساتھ رات و صبح کے اوقات […]

close