مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں شروع، سیلابی صورتحال سے کئی مکانات منہدم ہوگئے

لنڈی کوتل (پی این آئی)لنڈی کوتل میں مون سون کی بارش کے باعث سیلابی صورتحال سے کئی مکانات اور چاردیواریاں منہدم ہوگئی،سیلاب ریلوں کے باعث مختلف واقعات میں بچے سمیت دو افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ پاک افغان شاہراہ پر ٹریلر اور گاڑی […]

پرویز خٹک کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا حتمی فیصلہ

نوشہرہ(پی این آئی)پرویز خٹک کا نئی سیاسی جماعت بنانے کاحتمی فیصلہ۔ پرویز خٹک کی ملاقاتوں کا پہلا راؤنڈ اسلام آباد میں مکمل ہوگیا۔ بتایا گیا ہے کہ ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقاتوں کا دوسرا راؤنڈ پشاور میں جاری ہے۔پرویز خٹک نے نجی ٹی […]

پراپرٹی خریدو فروخت کرنیوالوں کیلئے بُری خبر، ٹیکسز میں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پراپرٹی کی خرید و فروخت پر نان فائلرز کے لیے مجموعی ٹیکس کی شرح 18.5 فیصد مقرر کردی ہے جو کہ تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ مکان، پلاٹ یا فلیٹس کی خریدو فروخت پر ٹیکس کی شرح […]

ٹریل 3 پر خاتون کیساتھ زیادتی کا معاملہ، ملزم کا مدعیہ سے کیا تعلق نکل آیا؟ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی)ٹریل میں مبینہ زیادتی کے واقعہ میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے،اسلام آباد پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی کی میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کے شواہد نہیں ملے۔ ٹریل تھری جنسی زیادتی کے وقوعہ کی تفتیش میرٹ […]

ن لیگ سے معاملات طے نہ ہونے پر پرویز خٹک کا پلان بی اور پلان سی بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والے سینئر سیاستدانوں کا ن لیگ سے رابطوں کا انکشاف سامنے آیا ہے۔پرویز خٹک ن لیگ کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ رابطے میں ہیں۔لیگی قیادت نے پنجاب کے علاوہ دیگر صوبوں سے شمولیت کے لیے گرین […]

پیپلزپارٹی رہنمائوں کی پی ڈی ایم سے الیکشن اتحاد کی مخالفت، اہم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی میں عام انتخابات سے متعلق مشاورت جاری ہے۔ پی پی قیادت ممکنہ انتخابی اتحاد پر پارٹی کی رائے لے چکی ہے۔ پارٹی رہنماؤں کی اکثریت پی ڈی ایم سے اتحاد کی مخالف نکلی۔پی پی ذرائع کا کہنا ہے […]

مرتضیٰ وہاب کو مئیرکراچی برقرار رکھنا پیپلزپارٹی کیلئے بڑا چیلنج بن گیا

کراچی(پی این آئی) مرتضی وہاب کو مئیر کراچی برقرار رکھنا پیپلز پارٹی کے لئے چیلنج بن گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلز پارٹی تاحال یہ فیصلہ نہ کر سکی کہ مرتضی وہاب کو کس حلقے سے چئیرمین منتخب کروایا جائے۔ پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت نے […]

ایک اور اہم حکومتی شخصیت کا اچانک استعفیٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد بیرسٹر جہانگیر جدون نے اپنے عہدے سے ذاتی وجوہات بتا کر استعفی دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون نے اپنا استعفیٰ […]

پرویز خٹک کے ن لیگ کیساتھ بیک ڈور رابطوں کا انکشاف، شہباز شریف اور مریم نواز کی موجودگی میں کیا اعلان کرنے جارہے ہیں؟ نجی ٹی وی کا تہلکہ خیز دعویٰ

پشاور (پی این آئی) تحریک انصاف کے سابق مرکزی رہنما پرویز خٹک کے ن لیگ سے بیک ڈور رابطوں کا انکشاف ہوا ہے، معاملات طے پا گئے تو شہباز شریف اور مریم نواز کی موجودگی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ ن لیگ کی مرکزی […]

جیل سے نکلتے ہی پرویزالٰہی کو پھر گرفتار کیے جانے کا امکان، پولیس نے بڑا اقدام اُٹھا لیا

لاہور (پی این آئی) پرویز الٰہی کیلئے ایک اور مشکل،نظر بند کرنے کی سفارش کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے سابق وزیراعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو تھری ایم پی او کے تحت نظر بند کرنے کی سفارش کر دی ہے،پولیس نے ڈپٹی […]

افغانستان برادر ہمسایہ ملک ہونے کا حق ادا نہیں کررہا،وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان برادر ملک ہونے کا حق ادا نہیں کر رہا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ افغانستان دوحہ معاہدے کی پاسدار نہیں […]