ملتان (پی این آئی) سینئر سیاستدان جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے گزشتہ دنوں لاہور میں اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا تھا اور اب مقامی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اپنی فیکٹری کے ’خاص ملازم‘ اور اس کی دو خواتین سے مسلسل […]
لاہور (پی این آئی) انصاف لائرزفورم پنجاب کے نائب صدرعبدالمناف خان استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے۔صدراستحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان سے پی ٹی آئی کے سابق رہنمائوں نے ملاقاتیں کیں ۔ لائرز فورم کے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے انصاف […]
صوابی(پی این آئی) سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر بھی اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے اور اُن کے خلاف محکمہ تعلیم میں غیر قانونی بھرتیوں کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسد قیصر کے خلاف […]
لاہور(پی این آئی) ملک بھر میں آئندہ ہفتے سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے سندھ میں مون سون کے نئے سسٹم کے اثر انداز ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 20 […]
اسلام آباد (پی این آئی) عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی، حکومت کا پیٹرول قیمتوں میں کمی کا اعلان۔۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ اسحاق ڈار کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر کی […]
سرگودھا (پی این آئی) تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی، پنجاب میں عمران خان کو بڑا جھٹکا لگ گیا۔۔ پی پی 80سے تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر اور سابق رکن پنجاب اسمبلی اصغر خان لاہڑی نے پی ٹی آئی اور سیاست سے دستبرداری کا […]
کراچی (پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 4 ماہ بعد ملک کے وزیراعظم ہوں گے۔ دھابیجی اکنامک زون کی تقریب سے خطاب میں مراد علی شا ہ نے […]
لنڈی کوتل (پی این آئی)لنڈی کوتل میں مون سون کی بارش کے باعث سیلابی صورتحال سے کئی مکانات اور چاردیواریاں منہدم ہوگئی،سیلاب ریلوں کے باعث مختلف واقعات میں بچے سمیت دو افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ پاک افغان شاہراہ پر ٹریلر اور گاڑی […]
نوشہرہ(پی این آئی)پرویز خٹک کا نئی سیاسی جماعت بنانے کاحتمی فیصلہ۔ پرویز خٹک کی ملاقاتوں کا پہلا راؤنڈ اسلام آباد میں مکمل ہوگیا۔ بتایا گیا ہے کہ ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقاتوں کا دوسرا راؤنڈ پشاور میں جاری ہے۔پرویز خٹک نے نجی ٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پراپرٹی کی خرید و فروخت پر نان فائلرز کے لیے مجموعی ٹیکس کی شرح 18.5 فیصد مقرر کردی ہے جو کہ تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ مکان، پلاٹ یا فلیٹس کی خریدو فروخت پر ٹیکس کی شرح […]
اسلام آباد (پی این آئی)ٹریل میں مبینہ زیادتی کے واقعہ میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے،اسلام آباد پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی کی میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کے شواہد نہیں ملے۔ ٹریل تھری جنسی زیادتی کے وقوعہ کی تفتیش میرٹ […]