ن لیگ سے معاملات طے نہ ہونے پر پرویز خٹک کا پلان بی اور پلان سی بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والے سینئر سیاستدانوں کا ن لیگ سے رابطوں کا انکشاف سامنے آیا ہے۔پرویز خٹک ن لیگ کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ رابطے میں ہیں۔لیگی قیادت نے پنجاب کے علاوہ دیگر صوبوں سے شمولیت کے لیے گرین […]

پیپلزپارٹی رہنمائوں کی پی ڈی ایم سے الیکشن اتحاد کی مخالفت، اہم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی میں عام انتخابات سے متعلق مشاورت جاری ہے۔ پی پی قیادت ممکنہ انتخابی اتحاد پر پارٹی کی رائے لے چکی ہے۔ پارٹی رہنماؤں کی اکثریت پی ڈی ایم سے اتحاد کی مخالف نکلی۔پی پی ذرائع کا کہنا ہے […]

مرتضیٰ وہاب کو مئیرکراچی برقرار رکھنا پیپلزپارٹی کیلئے بڑا چیلنج بن گیا

کراچی(پی این آئی) مرتضی وہاب کو مئیر کراچی برقرار رکھنا پیپلز پارٹی کے لئے چیلنج بن گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلز پارٹی تاحال یہ فیصلہ نہ کر سکی کہ مرتضی وہاب کو کس حلقے سے چئیرمین منتخب کروایا جائے۔ پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت نے […]

ایک اور اہم حکومتی شخصیت کا اچانک استعفیٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد بیرسٹر جہانگیر جدون نے اپنے عہدے سے ذاتی وجوہات بتا کر استعفی دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون نے اپنا استعفیٰ […]

پرویز خٹک کے ن لیگ کیساتھ بیک ڈور رابطوں کا انکشاف، شہباز شریف اور مریم نواز کی موجودگی میں کیا اعلان کرنے جارہے ہیں؟ نجی ٹی وی کا تہلکہ خیز دعویٰ

پشاور (پی این آئی) تحریک انصاف کے سابق مرکزی رہنما پرویز خٹک کے ن لیگ سے بیک ڈور رابطوں کا انکشاف ہوا ہے، معاملات طے پا گئے تو شہباز شریف اور مریم نواز کی موجودگی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ ن لیگ کی مرکزی […]

جیل سے نکلتے ہی پرویزالٰہی کو پھر گرفتار کیے جانے کا امکان، پولیس نے بڑا اقدام اُٹھا لیا

لاہور (پی این آئی) پرویز الٰہی کیلئے ایک اور مشکل،نظر بند کرنے کی سفارش کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے سابق وزیراعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو تھری ایم پی او کے تحت نظر بند کرنے کی سفارش کر دی ہے،پولیس نے ڈپٹی […]

افغانستان برادر ہمسایہ ملک ہونے کا حق ادا نہیں کررہا،وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان برادر ملک ہونے کا حق ادا نہیں کر رہا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ افغانستان دوحہ معاہدے کی پاسدار نہیں […]

بجلی کے بعد گیس کی قیمتوں میں بھی اضافےکی تیاریاں

اسلام آباد (پی این آئی) بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعدگیس کی قیمتوں میں بھی اضافے پرکام جاری ہے۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو بتا دیا ہےکہ گیس کی قیمتوں پر ورکنگ جاری ہے۔نجی ٹی وی کےمطابق  […]

پرویز الہیٰ کے ضمانتی مچلکے منظورکرلیے گئے

اسلام آباد (پی این آئی) لاہور کی بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے ضمانتی مچلکے منظورکرلیے۔ آج پرویز الہٰی کی رہائی کے لیے ان کے صاحبزادے راسخ الہٰی […]

بھارت ہندوتوا پالیسی پر گامزن، سبزیاں مہنگی ہونے کے ذمے دار بھی مسلمان قرار

گوہاٹی(پی این آئی) بھارت میں ہندوانتہاپسند وزیراعلیٰ نے سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار بھی مسلمانوں کو قرار دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی ریاست آسام کے وزیراعلیٰ نے ہمنتا بسوا شرما نے مسلمانوں کے خلاف ہرزہ سرائی کا مظاہرہ کرتے […]

پی ٹی آئی نے ایک اور اہم ترین رہنما کی رکنیت معطل کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نےپارٹی رولز کی خلاف ورزی پر جاوید علی منوا بنیادی رکنیت معطل کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب کے دستخط سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے، جس میں جاوید علی […]

close