اسلام آباد (پی این آئی )پنجاب پولیس نے موبائل چوری سے پریشان شہریوں کی سب سے بڑی مشکل حل کر دی ،ایسا سافٹ ویئر بنا لیا کہ موبائل کو ریکور کر کے مالک تک پہنچانا آسان ہو گیا ہے ، اب تک 33 ہزار سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملازمہ بچی پر تشدد کے معاملے پر پولیس نے سول جج کی اہلیہ سے رابطہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق سول جج کی اہلیہ نے اسلام آباد پولیس کو شامل تفتیش ہونےکی یقین دہانی کرادی۔ آئندہ 2 روز میں سول جج کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ جب میں قید میں تھا تو مجھے وزیراعظم بننے کی پیشکش کی گئی جو میں نے مسترد کر دی تھی۔وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ جو حکومت توڑ جوڑ کر بنائی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی نے نگران حکومت سے متعلق ایک اور اعتراض اٹھا دیا، ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ نگران حکومت کو منتخب حکومت والے اختیارات ملنے پر پیپلز پارٹی کو اعتراض ہے۔ سینیٹر فیصل کریم کنڈی نے نگران […]
کولمبو (پی این آئی) لنکا پریمئیر لیگ (ایل پی ایل) کا چوتھا ایڈیشن کل سے کولمبو میں شروع ہوگا، اس لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا افتتاحی میچ کل بابراعظم کی کولمبو اسٹرائیکرز اور شعیب ملک کی جفنا کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں […]
کراچی (پی این آئی) ملک میں آٹے کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے، روسی جہاز ہزاروں ٹن گندم لے کر کراچی پہنچ گیا۔ روس سے گندم لانے والا یہ بحری جہاز پرائیویٹ سیکٹر کی جانب سے منگوایا گیا ہے جس کی قیمت 279.50 […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام قصور، کھڈیاں میں (کل) بروز اتوار، 30 جولائی کو ہونے والا جلسہ موسم کی خرابی کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام قصور، کھڈیاں میں (کل) بروز […]
لاہور (پی این آئی) طوفانی بارشوں کا نیا الرٹ جاری، پنجاب کے مختلف اضلاع میں یکم اگست تک طوفانی بارشیں جاری رہنے کا امکان، اربن فلڈنگ کا خدشہ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب نے جمعہ کے روز اپنے ایک […]
لاہور ( پی این آئی) بھارت سے پاکستان پہنچ کر اپنے دوست دیربالا کے رہائشی نصراللہ سے شادی کرنے والی بھارتی خاتون انجو کے سابق شوہر کا نیا بیان سامنے آیا ہے۔ یاد رہے کہ رواں ہفتے کے آغاز میں بھارتی ریاست راجستھان […]
اسلام آباد (پی این آئی)ایک اور لڑکی پاکستانی لڑکے کی محبت میں گرفتار ہونے کے بعد سرحد عبور کرنے کی کوشش میں گرفتار۔ بھارت خبر رساں ادارے ’’او پی انڈیا‘‘ کے مطابق بھارتی شہر جے پور کے ایئرپورٹ پر سیکیورٹی حکام نے ایک کم عمر […]
لاہور(پی این آئی)چینی ذخیرہ کرنے والا مافیا اب نہیں بچے گا۔ پنجاب میں اس حوالے سے نیا سخت قانون نافذ کردیاگیا ہے۔ حکومت پنجاب نے چینی کی قیمتوں اور سٹہ بازی کو کنٹرول کرنے کے لیے پنجاب فوڈ سٹف (شوگر) آرڈر 2023 کا نفاذ کردیا۔ […]