سرگودھا(پی این آئی)تشدد کا شکار ہونیوالی گھریلو ملازمہ کے خالو نے انکشاف کیا ہے کہ 14رکنی میڈیکل بورڈ نے بچی کا مکمل باڈی سکین کیا، بچی کی کھوپڑی پر سخت چوٹ کے باعث ہڈی کا کنکر ٹوٹ کر اندر گر گیا۔ بچی کے خالو غلام […]
لاہور (پی این آئی) ایل پی جی ڈسڑی بیوشن ایسوسی ایشن نے کل سے ہڑتال کا اعلان کردیا ہے ۔ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے مطالبات کو مسلسل نظر انداز کیا جارہا ہے جس کی وجہ سے غیر معینہ […]
باجوڑ (پی این آئی) جے یو آئی کے جلسے میں بم دھماکہ۔۔ خیبر پختونخوا کے علاقے باجوڑ میں جے یو آئی (ف) کے جلسے میں بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 8افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ دھماکہ خار کے علاقے دبئی موڑ کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق 25 جون سے اب تک کی بارشوں سے ملک بھر میں 173 افراد جاں بحق ہوئے۔ این ڈی ایم اے نے حالیہ مون سون بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی […]
اسلام آباد (پی این آئی)چین نے چھ ماہ بعد جیانگ ژائی ڈانگ کو پاکستان کے لیے نیا سفیر نامزد کر دیا۔ جلد عہدہ سنبھالیں گے،نامزد سفیر جیانگ ژائی ڈانگ چین کی وزارت خارجہ کے سینئر آفیسر اور کہنہ مشق سفارتکار ہیں۔ پاکستان میں متعین سابق […]
اسلام آباد(پی این آئی)دیامر میں شدید بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ کے سبب شاہراہ قراقرم گندلو سے تتہ پانی تک بند کر دی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق شاہراہ قراقرم مختلف مقامات پر رات سے بند ہونے سے سیاح اور مسافر پھنس گئے ہیں اور گاڑیوں […]
اسلام آباد(پی این آئی) بالی وڈ اداکار فردین خان اور ان کی اہلیہ نتاشا مادھونی نے شادی کے 18 سال بعد ایک دوسرے سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فردین خان اور ان کی اہلیہ نتاشا مادھونی نے شادی […]
اسلام آباد (پی این آئی)رواں سال اگست کے مہینے میں 2 سُپر مون کا نظارہ کیا جاسکے گا، چاند زمین کے انتہائی قریب ہوگا۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق سُپر مون کا پہلا نظارہ یکم اگست کو کیا جاسکے گا۔ اس دن […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے 9 مئی کے واقعات پاکستان، افواج پاکستان اور سپہ سالار کے خلاف سازش تھے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا 9 مئی کی سازش […]
اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کا معاملہ الیکشن کمیشن میں جانے کی نوبت نہیں آئے گی، میری وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ بہت اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ہے، ہم کسی ایک نام پر […]
اسلام آباد (پی این آئی)مون سون بارشوں نے ملک بھر میں تباہی مچا دی۔ پانی کے ریلے راستے میں آنے والی ہر شے بہا لے گئے ۔ کوئٹہ میں عبدوئی کے علاقے میں گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں۔ بلوچستان کے علاقے قلات ، خاران […]