اسلام آباد کے مارگلہ ہلز پر ٹریلز دو روز کے لیے بند

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد کے مارگلہ ہلز پر ٹریلز دو روز کے لیے بند کردیا گیا۔اہم غیرملکی شخصیات کے دوروں کے باعث ٹریل 3 اور 5 بند کی گئیں۔ نوٹیفکیشن کےمطابق 31 جولائی اور یکم اگست کو دونوں ٹریلز بند رہیں گی، اسلام […]

یوم عاشورکا جلوس، لوہے کا علَم بجلی کے تاروں سے ٹکرانے پر 4 افراد جاں بحق

نئی دہلی(پی این آئی) بھارت کی ریاست جھارکھنڈ میں یوم عاشور کے جلوس میں لوہے کا علم ہائی وولٹیج تار سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ میں 7 دیگر افراد زخمی […]

دنیا گھومنے والی امریکی سیاح نے پاکستان کے سفر کو زندگی کا بہترین سفر قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)دنیا کے تمام 196 ممالک کا سفر کرنے والی کم عمر ترین امریکی سیاح لیگزی ایلفرڈ (Lexie Alford) نے پاکستان کے سفر کو اپنی زندگی کا بہترین سفر قرار دیا ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ رکھنے والی لیگزی ایلفرڈ نے 5 ایسے […]

بھارت سے آنے والے پانی نے پاکستان میں تباہی مچانا شروع کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے پانی نے سندھ میں تباہی مچانا شروع کر دی ،دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند ہونے سے خیر پور میں کچے کا علاقہ ڈوب گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت سے آئے پانی اورشدیدبارشوں کے […]

تحریک انصاف کا آرمی ایکٹ کی منظوری میں کردار ادا کرنیوالے پی ٹی آئی سینیٹرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے آرمی ایکٹ کی منظوری میں کردار ادا کرنے والے اپنی پارٹی کے سینیٹرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت عمران خان نے کی۔ ترجمان پی […]

بارشیں تھمنے والی نہیں، مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم گرم اور مر طوب رہے گا۔تاہم شمال مشرقی پنجاب، خطہ ٔ پوٹھوہار، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان ،کشمیر اورگلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک […]

تحریک انصاف نے مزید 8 منحرف اراکین اسمبلی کیخلاف کارروائی ڈال دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی حمایت پر اپنے 8 ارکان صوبائی اسمبلی کو نوٹسز جاری کردیے۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کے دستخط سے […]

ن لیگ نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرا دی

اسلام آباد(پی این آئی)ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں جانے والے سابق ضلعی صدر ملک طارق اعوان نے ن لیگ میں واپسی کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے سابق ضلعی صدر ملک طارق اعوان نے چند سال قبل پی ٹی […]

محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں سے متعلق تہلکہ خیز پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں رات سے ہونے والی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے اور سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں، شہریوں کو […]

اسحاق ڈار کو نگران وزیراعظم بنائے جانے کا امکان ختم ہو گیا؟ تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے نگران وزیر اعظم کیلئے 5 ناموں پر اتفاق کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم کے انتخاب کیلئے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بظاہر اسحاق ڈار کو نگران وزیر اعظم […]

ماڈل کو غلط پیغامات بھجوانے کا معاملہ، باکسر عامر خان کو اہلیہ نے بڑا جھٹکا دیدیا

لندن (پی این آئی)برٹش پاکستانی باکسر عامر خان اور اہلیہ فریال مخدوم میں پھر دوریاں ہوگئیںہیں۔تفصیلات کے مطابق شادی کی دسویں سالگرہ پر سابق ورلڈ چیمپئن باکسر کا ماڈل سمیرا کے ساتھ جنسی پیغامات کے تبادلے کا سکینڈل سامنے آیا تھا۔ برطانوی میڈیا کا دعویٰ […]

close