جنرل الیکشن فروری 2024تک جانے کا عندیہ دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ مردم شماری کی منظوری سے الیکشن فروری 2024 تک جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مردم شماری کی منظوری سے الیکشن میں تاخیر ہوگی،مشترکہ مفادات کونسل نے مردم شماری کی […]

پی آئی اے ڈوب چکی، وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے ہاتھ کھڑے کر دیے

لاہور (پی این آئی) وزیر برائے ہوا بازی و ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ قومی ائیرلائنز (پی آئی اے) تقریباً ڈوب چکی، اب پی آئی اے کا کام روایتی سرکاری طریقے سے نہیں چل سکتا۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی […]

شیخ رشید بھی پریس کانفرنس کرنے کو تیار؟ تہلکہ خیز ویڈیو پیغام جاری کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں ہتھیار پھینکوں گا اور نہ ہی کبھی پریس کانفرنس کروں گا، اگر میں پریس کانفرنس کروں تو سمجھیں میرا ضمیر مرگیا ہے۔ سماجی رابطے کی […]

نگران وزیراعظم کون ہونا چاہئے؟ شاہد خاقان عباسی کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم سیاستدان اور معاشی امور کا ماہر ہونا چاہیے۔ نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ جب […]

مظفرآباد، سعودی فنڈ فار ڈیویلپمنٹ کا پاکستان میں کنگ عبداللہ کیمپس پروجیکٹ کا افتتاح

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل ایشیا آپریشنز، ڈاکٹر سعود بن عاید الشمری نے پاکستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے ہمراہ جموں و کشمیر یونیورسٹی میں کنگ عبد اللہ کیمپس کا افتتاح کردیا۔ اس […]

جناح ہائوس پر حملہ، عمران خان کی بہنوں نے اپنے بیانات جے آئی ٹی کو ریکارڈ کروادیے

لاہور ( پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان نے 9 مئی جناح ہائوس اور دیگر سرکاری املاک پر حملہ کے کیس میں جے آئی ٹی کے سامنے بیان ریکارڈ کرادیئے۔ اس حوالے سے ذرائع نے […]

پرویز خٹک کے 9مئی واقعات سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سربراہ اورسابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ 9 مئی کو حملوں کیلئے الگ گروپ بنایا گیا تھا، جس کا علم پارٹی کی سینیئر قیادت کو بھی نہیں تھا ۔ پرویز خٹک نے […]

مسلم لیگ ق نے بڑی سیاسی وکٹیں اُڑا لیں

کراچی(پی این آئی)خاصخیلی اتحاد کے سربراہ سمیت 24 سیاسی رہنمائوں نے مسلم لیگ (ق)میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ مشیر وزیراعلی سندھ طارق حسن نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ ق مضبوط امیدواروں کوٹکٹ دے گی، سندھ الیکشن نئی مردم شماری کے مطابق […]

جیلز آف کشمیر، استنبول میں سینئر کشمیری قیادت کی موجودگی میں انقلابی نغمے کی رونمائی

استنبول (پی این آئی) ترکی میں حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء اور جموں و کشمیر سالویشن موومنٹ کے چیرمین الطاف احمد بٹ کے اہتمام سے مقبول انقلابی اور آزادی پسند ترانے لکھنے ،کمپوز کرنے والے شاعر ترگے ایوران نے” دی جیلز آف کشمیر” کے عنوان […]

سرکاری ملازمین کو تنخواہوں سے متعلق بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور(پی این آئی)محکمہ خزانہ پنجاب نے صوبے کے تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں35فیصد اضافہ کر دیاگیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ میں تنخواہوں میں مناسب اضافہ نہ ہونے پر سرکاری ملازمین سراپا احتجاج تھے جس پر وزیراعظم شہبازشریف نے […]

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کتنا سستا ہوگیا؟ اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 23 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 286.97 […]

close