نواز شریف کے چوتھی بار وزیراعظم بننے کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نوازشریف چوتھی بار وزیراعظم بننے جا رہے ہیں، نوازشریف آتے ہی2سال میں سی پیک کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔ ذوالفقارعلی بھٹو اور بے نظیر کے قتل میں […]

ایک اور بجلی بم تیار۔۔ حکومت نے عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کا فیصلہ کرلیا

کراچی (پی این آئی) عوام پر بجلی کا ایک اور بم گرانے کی تیاریاں، بجلی صارفین پر 24 ارب 50 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں بجلی کی قیمت میں 7 روپےسے زائد کا […]

استحکام پاکستان پارٹی نے سیاسی میدان میں ہلچل مچا دی، بڑے گروپ کی شمولیت کاامکان

لاہور (پی این آئی) صدر استحکام پاکستان پارٹی ( آئی پی پی ) عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے اقتدار ملنے پر نااہل لوگوں کو عہدوں پر لگایا۔ نجی ٹی وی سے انٹرویو میں صدر آئی پی پی نے بتایا […]

محکمہ موسمیات نے تیز ہوائوں اور بارشوں کی پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعہ کے روز اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ،اسلام آباد میں بعض مقا مات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے جبکہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع […]

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے مزید 2 بلوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے 3 بلوں کی توثیق کے بعد مزید 2 بلوں کی منظوری دے دی ہے۔ صدر مملکت نے بورڈ آف انویسٹمنٹ (ترمیمی) بل 2023ء کی منظوری دے دی، بل کا مقصدر بورڈ آف انویسٹمنٹ آرڈیننس […]

خیبر میں مسجد میں دھماکے کے سہولتکاروں کو پکڑ لیا گیا، کون نکلے؟

خیبر (پی این آئی) خیبر میں مسجد کے اندر خودکش دھماکے کے سہولتکار باپ اور 2 بیٹے گرفتار کر لیے گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے جس میں انکشافات متوقع ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد […]

پی ٹی آئی کے کتنے ارکان سندھ اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی گئی؟ اہم خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) الیکشن پی ٹی آئی کے 8 ارکان سندھ اسمبلی کی بنیادی پارٹی رکنیت معطل کردی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل عمرایوب کی جانب سے مذکورہ ارکان کونوٹس جاری کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق رابعہ اظفر،بلال غفار،عمرعماری،ڈاکٹرسنجے،علی عزیزجی جی،ڈاکٹرعمران […]

ایک اور شہر میں دھماکہ

چمن (پی این آئی) ایک اور شہر میں دھماکہ۔۔ بلوچستان کے ضلع چمن کے علاقے میزئی اڈا لیویز چوکی کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔ نجی چینل کا لیویز حکام کے حوالے سے کہنا ہے کہ دھماکہ لیویز چوکی انچار ج کی گاڑی کے قریب ہوا جس […]

پی ٹی آئی رہنما کو رہائی ملتے ہی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما شہریار آفریدی کو رہائی کے بعد دوبارہ حراست میں لے لیا گیا ۔ بق شہریار آفریدی کو عدالت کے حکم پر رہا کیا گیا تھا تاہم انہیں جیل سے دوبارہ حراست میں لے لیا گیا […]

قومی اسمبلی کب تحلیل ہوگی؟ وزیراعظم نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کب تحلیل ہوگی؟ ۔۔۔ قومی اسمبلی 9اگست کو تحلیل کر دی جائے گی، وزیراعظم نے ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب میں تاریخ بتادی، کہتے ہیں مشکل وقت میں حکومت سنبھالی، ہر طرف خطرات تھے،ملک ڈیفالٹ […]

فواد چوہدری کی معافی قبول ہوگی یا نہیں؟ الیکشن کمیشن کا تہلکہ خیز فیصلہ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چودھری کا معافی نامہ مسترد کردیا گیا،الیکشن کمیشن نے فواد چودھری کو 15اگست تک شوکاز نوٹس پر جواب جمع کروانے کے ساتھ ساتھ ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم بھی دیدیا۔ الیکشن کمیشن کی […]

close