غریب کہاں جائے ؟ آٹا مزید مہنگا، 20 کلو کا تھیلا کتنے کا ہو گیا؟ ہوشربا تفصیلات

اسلام آباد(پی این آئی)مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے آٹا مزید مہنگا کر دیا گیا۔ کوئٹہ میں آٹے کی فی کلو قیمت 15 روپے بڑھا دی گئی ہے جس کے بعد قیمت 150 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 20 […]

انتہائی افسوسناک خبر، ہزارہ ایکسپریس کی 10 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، کئی افراد زخمی ، ہلاکتوں کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی)نواب شاہ سرہاری کے قریب ہزارہ ایکسپریس کی  10 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں ہیں جس کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ قبل ازیں  نواب شاہ سرہاری کے قریب ہزارہ ایکسپریس کی […]

پاکستان میں عام انتخابات کتنا لیٹ ہونگے؟ امریکی جریدے کا متعلق تہلکہ خیز دعویٰ

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی جریدے نے پاکستان کے عام انتخابات اگلے سال تک مؤخر ہونے کا دعویٰ کر دیا۔ غیر ملکی جریدے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستانی حکومت عام انتخابات نئی مردم شماری کے نتائج کی بنیاد پر کروانا چاہتی ہے اور نئی […]

خوفناک زلزلے سے متعدد عمارتیں گر گئیں

اسلام آباد(پی این آئی) چین میں خوفناک زلزلہ سے متعدد عمارتیں گر گئیں، مختلف حادثات میں 21 افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مشرقی چین میں آنے والے زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ چین کے شہر ڈیزہو کے […]

گھریلو ملازمہ پر تشدد، وائرل ویڈیو پر فردوس عاشق اعوان کا موقف سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)گھریلو ملازمہ پر تشدد کے حوالے سے ہونے والی وائرل ویڈیو پر فردوس عاشق اعوان کا موقف سامنے آگیا۔ اُن کا کہنا ہے کہ ملازمہ پر کسی قسم کا کوئی تشدد نہیں ہوا بلکہ یہ ایک جرائم پیشہ گروہ تھا۔ استحکام […]

دنیا بھر کی 10 بڑی سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری، پاکستان کی کونسی جماعت شامل ہو گئی، بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی) دنیا بھر کی 10 بڑی سیاسی جماعتوں میں بھارت کی ‘بھارتیہ جنتا پارٹی’ سب سے بڑی سیاسی جماعت کے طور پر فہرست میں پہلے نمبر پر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعدادوشمار جاری کرنے والے اکاؤنٹ ‘ورلڈ آف […]

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری، کب کیا ہوا؟ مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)کوٹ مومن سے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر کے لاہور پولیس نے ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد کے حوالے کیا۔ تفصیلات کے مطابق  چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان  کو حوالے کرنے سے پہلے اسلام آباد پولیس اہلکاروں […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے موسم کے حوالے سے بڑی پیشگوئی

اسلام آباد(پی این آئی) ملک کے بیشترعلاقوں میں آج بھی موسم گرم اور مرطوب رہے گا جبکہ اسلام آباد، خطۂ پوٹھوہار ، شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔دوسری جانب محکمہ […]

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد درجنوں گرفتاریاں کر لی گئیں

لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرنے والے 64 کارکنوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں زمان پارک کے باہر سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے اظہار […]

عمران خان نے رات اٹک جیل میں کیسے گزاری، تفصیلات سامنے آگئیں

اٹک (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کو 24 گھنٹے مکمل ہوگئے ہیں۔ رات اٹک جیل میں گزاری ۔ اے سی سی سہولت نہیں دی گئی ۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو عہدے کے مطابق […]

زمان پارک مزید نفری پہنچ گئی، پولیس کو بڑا حکم مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی)چیئر مین پی ٹی آئی کی رہائش گاہ زمان پارک پر پولیس نفری تعینات، ممکنہ احتجاج کو روکنے کیلئے پولیس ہائی الرٹ کر دیا گیا  ۔ تفصیلات کے مطابق چیئر مین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد کارکنان کے ممکنہ […]

close