ن لیگ نے تحریک انصاف کی تگڑی وکٹ اُڑا لی

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف دریشک گروپ کو جام پور میں بڑا جھٹکا نصرااللہ دریشک گروپ کے انتہائی قریبی ساتھی کمال خان قریشی اور حافظ نور محمد رند ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے۔ سردار نصراللہ خان دریشک گروپ کے انتہائی […]

محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم گرم اور مر طوب رہے گا۔تاہم شمال مشرقی پنجاب،خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، بالائی خیبر پختونخوا اورکشمیر میں تیز […]

نویں اور گیارھویں جماعت میں بچوں کو فیل نہ کرنے کا فیصلہ

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا میں نویں اور گیارھویں جماعت میں بچوں کو فیل نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ نویں اور گیارھویں میں طلبہ و طالبات کتنے ہی پرچوں میں فیل ہو جائیں انھیں دسویں اور بارھویں کلاسوں میں پروموٹ کیا جائے گا۔ […]

محکمہ موسمیات نے تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشنگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں […]

پی ڈی ایم کی 16ماہ کی حکومت میں کتنے کروڑ پاکستانی بیروزگار ہوئے؟ تشویشناک تفصیلات آگئیں

ملتان (پی این آئی) 13 جماعتوں کی اتحادی حکومت کے 16ماہ میں 2 کروڑ افراد بے روزگار ہو گئے، ڈیڑھ سال سے بھی کم عرصے میں ملک میں بے روزگاری کی سطح ساڑھے 8 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق […]

وزیراعظم شہباز شریف نے سائفر شائع ہونے سے متعلق بڑا سوال کھڑا کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ اگر سائفر گم ہوگیا تھا تو پھر شائع کیسے ہوگیا؟سائفر گم کیسے ہوا، چھپ کیسے گیا؟ اس کی انکوائری ہونی چاہیے، چیئرمین پی ٹی آئی سائفر ساتھ لے کر گئے جو بہت بڑا جرم […]

حکومت نے جاتے جاتے سرکاری ملازمین پر نوٹوں کی بارش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے کل اپنی مدت ختم ہونے سے قبل سرکاری فرائض ادا کرنے والے تمام سرکاری ملازمین کے یومیہ سفری اور مائلیج الاؤنسز میں 50فیصد اضافہ کر دیا۔ وزارت خزانہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ملک […]

پی ڈی ایم حکومت کو لانے کیلئے باقاعدہ بندوبست کیا گیا تھا، فواد حسن فواد سے متعلق تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی)پی ڈی ایم حکومت کو لانے کیلئے باقاعدہ بندوبست کیا گیا، حکومت کی یہ تبدیلی گلے پڑ گئی”۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و اینکر شہزاد اقبال نے غیر ملکی میڈیا میں سائفر لیک ہونے کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا […]

عمران خان کی حکومت کا تختہ تحریک عدم اعتماد کے ذریعے الٹایا گیا جو ایک سازش تھی، تحریک انصاف کا سائفر کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی نے سائفر لیک پر ایک مرتبہ پھر عدالتی کمیشن کے قیام کا مطالبہ کر دیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ سائفر سے متعلق رپورٹ شائع ہونے سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران […]

حکومت نے جاتے جاتے بھی غریب عوام کو بڑا جھٹکا دیدیا

لاہور(پی این آئی) چینی، گھی اور آٹا مہنگا، اتحادی حکومت نے جاتے جاتے اسٹورز پر سبسڈی میں کمی کر دی۔ علاوہ ازیں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحقین کیلئے بھی یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی، گھی اور آٹا مہنگا کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بڑی پابندی عائد کردی

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط کے ذریعے وفاقی سطح پر پوسٹنگ ٹرانسفر پر پابندی لگا دی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی سطح پر پوسٹنگ ٹرانسفر پر پابندی لگا دی۔ الیکشن کمیشن نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن […]

close