لاہور (پی این آئی) پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو آئندہ عام انتخابات تک نگراں سیٹ اپ میں وفاقی وزیر بنائے جانے کا امکان ہے۔ 43 سالہ سابق آل راؤنڈر کا نام نگراں وزیر کے طور پر اہم قلمدان کے لیے زیر غور ہے۔ […]
لاہور(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو ایبٹ آباد پولیس نے کوئٹہ پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو لاہور لانے کے لیے محکمہ داخلہ بلوچستان کو خط ارسال کردیا گیا ہے، قانونی پروسیس کے بعد حسان […]
اسلام آباد(پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دستخط کیے بغیر 13 بلز واپس وزیراعظم آفس بھجوا دیے۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے کوڈ آف کرمنل پروسیجر ترمیمی بل واپس بھجوادیا، یہ بل پولیس کو بغیر وارنٹ گرفتاری کا اختیار دینے سے متعلق ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایل پی جی ایسوسی ایشن نے ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافے کا اعلان کردیا، نئی قیمت 220 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے اپنے ایک بیان میں کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کیس نمٹا دیا۔سپریم کورٹ میں سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کے خلاف درخواست گزار محمود نقوی کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں […]
کراچی (پی این آئی) ڈالر کی قدر بڑھتے ہی سونا بھی انتہائی مہنگا ہوگیا۔۔۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 1100 روپے بڑھ […]
لندن (پی این آئی) نواز شریف کی برطانیہ سے پاکستان واپسی کے انتظامات مکمل، تصدیق کر دی گئی۔۔۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی پاکستان واپسی سے متعلق نجی چینل نے بڑا دعویٰ کر دیا۔ نوازشریف کے فیملی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جب تک رسک زیرو نہیں ہوجائے گا ہم نواز شریف کی واپسی کا رسک نہیں لے سکتے۔ ایک انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی ) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اپنی نگران کابینہ کی تشکیل جلد از جلد مکمل کرنے کے لیے مختلف شخصیات سے رابطے تیز کر دیئے۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم نے اپنی کابینہ کو مختصر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم، […]
اسلام آباد (پی این آئی)ایشیاکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان شیڈول میچ کے ٹکٹس کی قیمتیں سامنے آگئیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سری لنکا میں شیڈول ایشیاکپ کے 9 میچز کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ آج سے شروع ہوگی، پاکستان […]
اسلام آباد(پی این آئی) نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ملک کی معاشی باگ ڈور سنبھالنے میں کوئی وقت ضائع نہیں کیا، وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے ایک دن بعد ہی انہوں نے پہلا اجلاس آج طلب کرلیا۔ اس معاملے سے باخبر ذرائع نے بتایا کہ اس […]