پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ، ٹرانسپورٹروں نے کرائے بڑھا دیئے

اسلام آباد (پی این آئی ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے خود ساختہ کرائے بڑھا دیئے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 20 سے 30 فیصد اضافہ کر دیا، لاہور سے اسلام آباد کا […]

عمران خان کیلئے عدالت سے پہلی بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ فوجداری کیس میں سزا کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی ۔اپیل کی سماعت 22 اگست کو ہو گی ، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق […]

ڈالر بے قابو، انٹربینک مارکیٹ میں مزید مہنگا ہو گیا

نگراں حکومت کے قیام کے شروع میں ہی زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر بے قابو ہوگیا۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 3روپے 13پیسے کے اضافے سے 294روپے 63پیسے کی سطح پر آگئی۔ اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر 3 روپے اضافے […]

اسٹورٹ براڈ کے بعد ایک اور فاسٹ بولر نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

اسلام آباد (پی این آئی)انگلش کرکٹ ٹیم کے سینیئر فاسٹ بولر اسٹیون فن نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا۔ انگلینڈ کی جانب سے 100 سے زائد انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے 34 سالہ اسٹیون فن نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر […]

نگراں وزیراعظم نے 16 رکنی نگراں کابینہ تشکیل دے دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے 16 رکنی نگراں کابینہ تشکیل دے دی، جو پہلے مرحلے میں حلف اٹھائے گی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کو وزیراعظم کے ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق نگراں وفاقی کابینہ میں ذوالفقار چیمہ، گوہر […]

الوداع خان صاحب، اہم رہنما پارٹی کو خیر آباد کہہ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) اسلام آباد کے جنرل سیکرٹری ساجد محمود کیانی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف اسلام آباد کے مرکزی رہنما نے نیشل پریس کلب اسلام میں مختصر پریس کانفرنس میں پی […]

مون سون بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

لاہور (پی این آئی) ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے راوی اور چناب سے متصل نالوں میں درمیانے درجے کے سیلاب کا امکان ہے۔ بھارت میں دریائے ستلج اور بیاس پر بنائے گئے ڈیمز تقریباً پانی سے بھر چکے ہیں۔ دریائے ستلج اور […]

نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کون ہوگا؟ فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی) نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کون ہوگا؟۔۔ نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کے لیے علی مردان ڈومکی کے نام پر اتفاق ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور اپوزیشن لیڈر ملک سکندر کے درمیان علی مردان ڈومکی کے نام پر اتفاق ہوا ہے۔ […]

پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور تگڑی وکٹ گر گئی

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی چھوڑنے کا سلسلہ رک نہ سکا،باقی ماندہ رہنما بھی پارٹی چھوڑنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر صمصام بخاری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا،صمصام بخاری نے پیٹرن ان چیف استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر […]

راجہ ریاض  نے ن لیگ میں شمولیت کا ارادہ ترک کر دیا، اگلی منزل کونسی سیاسی جماعت ہوگی؟

اسلام آباد (پی این آئی) سابق اپوزیشن لیڈر راجا ریاض نے کہا ہے کہ ہم 22 سابق ایم این ایز ہیں جمعرات کوآئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ کریں گے،جس جماعت میں بھی گئے 22 ممبران ساتھ جائیں گے، ن لیگ میں جانے کی بات […]

نگران حکومت نے رات گئے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا، پیٹرول قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) نگران حکومت نے رات گئے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا۔۔ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا، پٹرول کی قیمت میں 17روپے 50 پیسے اضافہ کیا گیا۔ جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 290روپے 45پیسے […]

close