نگران وزیراعظم کی منظوری کس نے دی؟ رانا ثنا اللہ کا بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ اور لیگی رہنما رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ نگران وزیر اعظم کے نام کی منظوری نواز شریف نے دی۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نگران وزیر اعظم کے […]

عمران خان سے جیل میں ملاقات، 26 افراد کی فہرست تیار کرلی گئی، کس کس کے نام شامل ہیں؟

اسلام آباد ( پی این آئی ) سابق وزیراعظم اور پارٹی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے 26 افراد کی فہرست تیار کرلی، ملاقاتیوں کی فہرست میں گھر کے افراد اور پارٹی رہنماؤں کے علاوہ عمران خان کے ڈاکٹر اور وکلا […]

ن لیگی کارکنان تیاری کرلیں، نواز شریف کی واپسی پر ن لیگ نے پلان اے اور بی تیار کرلیا

لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف کی وطن واپسی سے متعلق پارٹی قیادت نے پلان اے اور بی تیار کر لیا۔ نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت لی جائے گی،پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پلان اے کے […]

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کن لوگوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم جاری کر دیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) جڑانوالہ میں توہین مذہب کے معاملے پر مشتعل افراد نے چار گرجا گھر نذرِ آتش کر دئیے۔ I am gutted by the visuals coming out of Jaranwala,#Faisalabad. Stern action would be taken against those who violate law and target minorities. […]

ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز، اسپتال داخل

لاہور (پی این آئی)جناح ہاؤس حملے میں نامزد سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے جیل حکام کو دل کی تکلیف کی شکایت کی تھی جس کے بعد انہیں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی شفٹ کیا گیا۔ […]

بحر او قیانوس میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ، متعدد ہلاک ، 40 کو بچا لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) بحر اوقیانوس کے جزیرے پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے متعدد مسافر ہلاک ہو گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق حادثہ بحیرہ اوقیانوس کے جزیرے کیپ وردے کے ساحل پر پیش آیا، تارکین وطن ایک ماہ قبل عام طرز کی […]

چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنیوالے ڈی آئی جی کے ہوشربا انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی )چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے والے ڈی آئی جی نے ہوشربا انکشاف کئے ہیں۔ ایک انٹرویو میں ڈی آئی جی لاہورعمران کشور نے بتایا کہ جب گرفتاری کے احکامات ملنے پر وہ زمان پارک پہنچے تو دروازے بند […]

عمران خان کی مشکلات میں مزید اضافہ ، ایک اور مقدمہ درج

اسلام آباد (پی این آئی )سائفر کی گمشدگی کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) انسداد دہشتگردی ونگ میں درج کیا گیا۔ […]

ن لیگی رہنما شہباز شریف اور پی ڈی ایم کی پرفارمنس پر پھٹ پڑے، بڑا اعتراف

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما جاویدلطیف نے کہا ہے کہ شہبازشریف اوراتحادی حکومت ناکام رہی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ نوازشریف کے بغیر قوم کو2017 کا پاکستان نہیں دے سکتے۔ جاوید لطیف نے مزید کہا کہ نوازشریف ستمبر […]

پرویز الٰہی کو کیوں بار بار گرفتار کیا جا رہا ہے؟ سپریم کورٹ کا بڑا حکم جاری

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کو پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر 21 اگست تک فیصلہ کرنےکا حکم دے دیا۔ عدالت نے کہا اگر آئندہ سماعت تک ہائیکورٹ نے فیصلہ نہ کیا تو سنگل بنچ کا […]

ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی اہم فاسٹ بولر نے انٹرنیشنل کرکٹ کو ہمیشہ کیلئے خیر باد کہہ دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) فاسٹ بولر وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔وہاب ریاض نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر پیغام میں لکھا کہ میں نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ، […]

close