اسلام آباد (پی این آئی )اوپن مارکیٹ میں ڈالر نے روپے کے مقابلے میں اونچی چھلانگ لگائی، جس سےڈالر کی قیمت 300 روپے ہو گئی۔ہفتے کے پہلے روز یوم آزادی کی تعطیل کے باعث منگل کے دن کاروبار کا آغاز ہوا تو انٹربینک مارکیٹ میں […]
اسلام آباد (پی این آئی )روس کے ایک نواحی علاقے میں پیٹرول پمپ پر آگ لگنے سے 35 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام نے بتایا کہ آگ سوموار کی رات داغستانی دارالحکومت مخاچکلا میں ایک شاہراہ کے کنارے سڑک کے کنارے ایک آٹو مرمت کی دکان […]
اسلام آباد(پی این آئی ) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور اپوزیشن لیڈر رعنا انصار کے درمیان جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کو نگران وزیر اعلیٰ سندھ بنانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی طرف سے نگران وزیر اعلیٰ […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ تین چار ماہ میں پی ڈی ایم کی حکومت نے جو قانونی سازی کی ہے اس کا نشانہ یہ خود بنیں گے۔ کسی سے رعایت نہیں ہوگی مسلم لیگ ن اور […]
اسلام آباد (پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج پھر ردو بدل ہوگا۔ تفصیلات کےمطابق اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری آج وزارت خزانہ کو بھیجی جائے گی، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں گی یا اُن […]
اسلام آباد (پی این آئی) بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم قانون کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ رویہ رکھیں گے، عمران خان کے ساتھ اچھے مراسم تھے، 9 مئی کے بعد ان مراسم میں تلخی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن نے نگران وزیر اعظم کے لیے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے نام پر اتفاق کیا تھا۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عبدالمالک بلوچ کے نام پر […]
لاہور (پی این آئی) ملک بھر میں پاسپورٹ کی فراہمی تاخیر کا شکار ہو گئی، بیرون ممالک جانے کی کوشش کرنے والوں کا غیر معمولی رش ہونے کی وجہ سے شہری پاسپورٹ کے حصول کیلئے طویل انتظار کرنے پر مجبور ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق منگل کے روز اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں چند مقامات پر موسلا دھار بارش متوقع ہے۔ خیبرپختونخوا میں چترال، دیر،سوات، مالاکنڈ ، شانگلہ، بونیر، […]
لاہور (پی این آئی) چینی مہنگی ہونے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، کئی شہروں میں چینی کی قیمت 160 روپے سے بھی اوپر چلی گئی، چینی کا تھیلا 600 روپے سے زائد مہنگا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے کئی شہروں میں چینی مزید […]
دبئی (پی این آئی)اماراتی خلا باز سلطان النیادی نے پاکستانیوں کو یوم آزادی پر خلا سے لی گئی اسلام آباد کی تصویر شیئر کرنے کے ساتھ مبارکباد دی۔النیادی نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر طویل ترین وقت گزارنے والے پہلے عرب کے طور پر تاریخ […]