قومی ٹیم نے افغانستان کو شکست دے کر بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے پہلے ایک روزہ میچ میں قومی ٹیم نے افغانستان نہ کو صرف شکست دی بلکہ ایک منفرد ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا ہے۔ پاکستان نے افغانستان کے خلاف ہونے والے پہلے ایک روزہ میچ […]

بٹگرام چئیرلفٹ ریسکیو آپریشن مکمل، تمام پھنسے ہوئے افراد کو بچا لیا گیا

بٹگرام (پی این آئی) بٹگرام چئیرلفٹ میں پھنسے تمام افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔ تفصیلات کے خیبرپختونخواہ کے ضلع بٹگرام میں منگل کی صبح 7 بجے سے پھنس جانے والی چئیرلفٹ ڈولی میں موجود تمام افراد کو اب تقریباً 16 گھنٹوں بعد ریسکیو کر […]

بٹگرام چئیرلفٹ ریسکیو، آئی ایس پی آر نے ریسکیو کیے جانے والے5افراد کے نام جاری کر دیے

اسلام آباد(پی این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک آرمی کی جانب سے چیئرلفٹ میں پھنسے افراد کو نکالنے کا آپریشن جاری ہے۔ آئی ایس پی آر نے بتایاکہ ریسکیو آپریشن میں مزید 3 بچوں کو ریسکیو کرلیا […]

صدر مملکت کی جانب سے اپنے پرنسپل سیکرٹری وقار احمد پر دبائو ڈالنے جانے کا انکشاف، نیا پنڈوراباکس کھل گیا

اسلام آباد(پی این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے اپنے ہی پرنسپل سیکرٹری وقار احمد پر مبینہ طور پر دباؤ ڈالے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ صدر مملکت نے اپنے پرنسپل سیکرٹری وقار احمد سے کہا کہ […]

دونوں بلز میں کوئی جعلی دستخط نہیں ہوئے، صدر سب کو خوش کرنے کے چکر میں ہیں، جے یو آئی سینیٹر نے واضح کر دیا

لاہور (پی این آئی) جمیعت علماء اسلام ف کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ صورتحال واضح ہوگئی بل پر کوئی جعلی دستخط نہیں ہوئے، صدر سب کو خوش کرنے کے چکر میں ہیں، دونوں بلز سے متعلق میچ فکس تھا۔ انہوں نے کہا […]

بٹگرام چئیرلفٹ ریسکیو آپریشن ، مزید کتنے بچوں کو بچا لیا گیا؟ آئی ایس پی آر نے تصدیق کر دی

بٹگرام(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے شہر بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر چیئرلفٹ میں پھنسے 8 افراد میں سے 5 بچوں کو بحفاظت نکال لیا گیا جبکہ باقی افراد کو ریسکیو کرنے کیلئے پاک فوج کا آپریشن جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ […]

افغانستان کیلئے 202رنز کا ہدف پہاڑ ثابت ہوا، پوری افغان ٹیم 59رنز پر ڈھیر، قومی ٹیم کی تاریخی کامیابی

کولمبو(پی این آئی)پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے پہلے ایک روزہ میچ میں قومی ٹیم نے افغانستان کو 142 رنز سے شکست دے دی۔سری لنکا کے شہر ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا […]

بٹگرام چئیرلفٹ واقعہ، انتظامیہ کو ہوش آگیا، کئی اضلاع میں چئیرلفٹ بند کر دی گئیں

بٹگرام (پی این آئی) بٹگرام چئیرلفٹ واقعے کے بعد انتظامیہ کو ہوش آ گیا، خیبرپختونخواہ کے کئی اضلاع میں مقامی انتظامیہ کی جانب سے ہنگامی طور پر چئیرلفٹ ڈولی بند کر دی گئیں۔ دوسری جانب پاک فوج آپریشن کیلئے شمالی علاقہ جات سے لوکل کیبل […]

ایک اور سابق وزیراعظم کو ائیرپورٹ پہنچتے ہی گرفتار کر لیا گیا

بینکاک (پی این آئی)تھائی لینڈ کے سابق وزیر اعظم تھاکسن کو وطن پہنچتے ہی گرفتارکرلیا گیا۔خود ساختہ جلاوطنی کی زندگی گزارنے والے تھائی لینڈ کے سابق وزیر اعظم تھاکسن شناوترا کو 15برس بعد آج منگل کو بنکاک پہنچتے ہی گرفتارکرلیا گیا۔ سپریم کورٹ نے74 سالہ […]

نیب قوانین میں ترمیم، مریم نواز کو بھی بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) نیب قوانین میں ترمیم سے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کو بڑا ریلیف مل گیا ہے، عدالت نے ضمانت منسوخی کی درخواست نمٹادی ۔     سپریم کورٹ نے رمضان شوگر مل کیس میں ضمانت منسوخ کرنے […]

بٹگرام چئیرلفٹ ریسکیو آپریشن، پاک فوج نے لوکل کیبل ماہرین کی مدد حاصل کرلی، زمینی آپریشن جاری

بٹگرام(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے شہر بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر چیئرلفٹ میں پھنسے ایک بچے کو ریسکیو کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔چیئرلفٹ میں پھنسے 8 افراد میں سے 2 بچوں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے جب کہ باقی افراد کو ریسکیو کرنے […]

close