بارشوں کا آج سے شروع ہونیوالا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آج سے ملک بھرمیں بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کا سلسلہ آج سے 27 اگست تک جاری رہے گا، بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں […]

آئیں الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ کریں، صدر مملکت نے کس کو خط لکھ دیا؟ اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی) آئیں الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ کریں۔۔۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ کرنے کیلئے ملاقات کی دعوت دیدی۔ صدر مملکت عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان […]

تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بڑھا دی گئیں

بہاولنگر(پی این آئی) بہاولنگر میں بھکاں پتن پل پر دریائے ستلج میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب نے تباہی مچا دی، درجنوں آبادی زیرآب آنے پر تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بڑھا دی گئیں۔ بہاولنگر میں بھکاں پتن پل پر دریائے ستلج میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب […]

سابق وزیراعظم نواز شریف نے چیف جسٹس آف پاکستان پر تنقید کر دی

لندن (پی این آئی ) سابق وزیراعظم نوازشریف نے لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس صاحبان کے بارے میں اندر سے گواہیاں آرہی ہیں۔ تفصلات کے مطابق نوازشریف کا کہناتھا کہ توشہ خانہ سے القادر ٹرسٹ […]

زندگی کی امید ختم ہوگئی تھی، ڈولی میں موجودگلفراز نے قصہ بیان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)خیبر پختونخوا ( کے پی )کے شہر بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر ڈولی میں پھنسنے والے گلفراز کا کہنا ہے کہ اس طرح کی لفٹ میں سفر ہماری مجبوری ہے۔ گزشتہ روز ڈولی میں پھنسے رہنے والے گلفراز نے جیو […]

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری

اسلام آباد(پی این آئی )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی جس میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ آئی سی سی رینکنگ کے مطابق بیٹرز کی فہرست میں بابر کےبعد جنوبی افریقا […]

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ فیصلے کو بادی النظر میں غلط قرار دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے توشہ خانہ فیصلے کو بادی النظر میں غلط قرار دے دیا۔ سما نیوز کے مطابق  چیف جسٹس عمرعطا بندیال […]

مونس الٰہی کرپشن و منی لانڈرنگ میں ملوث، انکوائری رپورٹ منظرعام پر آگئی

لاہور(پی این آئی )نیب کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر آ گئی، جس کے مطابق مونس الٰہی کرپشن اور منی لانڈرنگ میں ملوث پائے گئے۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کے خلاف سرکاری ٹھیکوں کے عوض کک بیکس اور گھپلوں کی انکوائری کا […]

بٹگرام چیئر لفٹ کے مالک کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پولیس کی جانب سے بٹگرام میں گزشتہ روز ہونے والے افسوسناک حادثے کے بعد چیئرلفٹ کے مالک کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق بٹگرام چیئرلفٹ کے مالک کو حادثے کے ایک روز بعد ہی حراست میں لے لیا […]

چکن سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ لاہورشہر میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 15 روپے کمی کی گئی ہے۔ مرغی کا گوشت 15 روپے سستا ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت 597 روپے […]

close